پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

اسٹیون اسمتھ نے پانچواں ٹاس بھی اپنے نام کر لیا۔
آسٹریلیا پہلے بیٹنگ کرے گا۔
کینگروز ٹیم میں فالکنر کھیل رہا خواجہ کی جگہ جب کہ پاکستان نے وہاب کو وسیم کو ری پلیس کیا ہے
 

ابن توقیر

محفلین
حیرت ہے کہ میچ لگا ہوا ہے۔یہ آسٹریلیا والے بھی نا،ہارنے کے لیے آگئے ہیں۔صرف65 رنز بناپایا ہے آسٹریلیا،
ابھی تک9 اعشاریہ 5 اوورز میں
 

ابن توقیر

محفلین
دلچسپی نے ہونے کے باوجود بھی آنکھیں پاکستان کی ہار نہیں دیکھنا چاہتیں۔۔
بے فکر رہیں بھیا،چیس کرنے کا شہزادوں کو شروع دن سے جنون رہا ہے،کیا ہوا اگر ان گنت باریوں میں ناکامی ملی،آج جیت ہماری ہی ہے۔چار سو چیس کرنے کا جو مزا ہے اس کا بیان مشکل ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
مزا آجائے اگر وارنر ڈبل کرجائے،مزا بھی ڈبل ہوجائے اگر ایک روزہ کرکٹ کا سب سے بڑا سکور اپنے نام کرلے۔سُپرسمائلس
 
Top