خان صاحب کیوں سفارشیوں، نالائقوں ،سٹے بازوں کا میچ دیکھ کر اپنا جی جلاتے ہیں۔۔

نالائق سفارشی میچ نہیں جیت سکتے ۔ میں تو اس لیے ایکسائٹڈ ہوں کہ اس نالائق ٹیم کی پول کھلے گی جس میں سٹے باز سزا یافتہ مجرم بھی شامل ہیں
 
ان نالائقوں کی درگت ابھی بننی شروع ہوئی ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ مزہ تو اب آنا شروع ہوا ہے۔ ہرررےےے
 
مصباح کو ریٹائر کرنا چاہیے اور عامر کو ٹیم سے باہر کرکے تاحیات فرسٹ کلاس کرکٹ پر پابندی لگانی چاہیے
یہ ٹیم اور منیجمنٹ ناکارہ ہے۔ ان سب کو فارغ کرکے نیا ٹیلنٹ میرٹ پر لانا چاہیے
 
681430-image-1481899052-705-640x480.jpg

بال اتنی گھوم رہی تھی کہ نظرہی نہیں ائی
681430-image-1481899043-306-640x480.jpg

یقین کر دو پنک بالیں تھیں۔ مجھے پنکی یاد آگئی تو اوٹ ہونا ہی تھا۔ پر جب تک دم ہے میں نے نہیں ریٹائر ہونا ۔ ڈنڈ پیل کر دکھاواں؟
 
پاکستان کے 142 رنز کی دھواں دھار اننگ (دھواں پاکستانی بلے بازوں کے لیے تھا جنہیں گیند نظر نہیں آ رہی تھی ) کے بعد آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ شروع کی ہے اور اس کے 28 رنز پہ 2 کھلا ڑی آوٹ ہو چکے ہیں ۔۔
 
آسٹریلیا نے دوسری اننگ 202-5 رنز پر ڈیکلئیر کر دی
یوں پاکستان کو مجموعی طور پر 490 رنز کا ہدف ملا ہے۔۔
پاکستان کی بیٹنگ جاری 17-0
 

عثمان قادر

محفلین
وہ میں کہہ رہا تھا کہ
پاکستان کو 464 رنز چاہیئں جیتنے کے لیے اگر اوپننگ جوڑی ایسے ہی کھیلتی رہے تو پاکستان آسانی سے یہ رنز کر لے گا بس انہیں پانچویں دن چائے کے وقفے تک کھیلنا ہے ۔۔۔۔۔
کوئی زیادہ اوکھا تو نہیں ہے ۔۔۔۔۔
 
وہ میں کہہ رہا تھا کہ
پاکستان کو 464 رنز چاہیئں جیتنے کے لیے اگر اوپننگ جوڑی ایسے ہی کھیلتی رہے تو پاکستان آسانی سے یہ رنز کر لے گا بس انہیں پانچویں دن چائے کے وقفے تک کھیلنا ہے ۔۔۔۔۔
کوئی زیادہ اوکھا تو نہیں ہے ۔۔۔۔۔
آپ کی اوپننگ جو ڑی خیرو عافیت سے ون ڈاون میں تبدیل ہو چکی ہے ۔۔
اور اگر ایسے ہی کھیلتے رہے تو پاکستان با آسانی 200 سے پہلے آوٹ ہو جائے گا ۔۔
 
پتہ نہیں کیوں مجھے لگ رہا ہے کہ اظہر علی نے کھیل بھی جانا ہے اور پاکستان نے ہار بھی جانا ہے ۔۔ میرے منہ میں خاک :D
شاید محفلین کو میرا یہ فقرہ یاد ہو ۔۔:daydreaming:
 

عثمان قادر

محفلین
آپ کی اوپننگ جو ڑی خیرو عافیت سے ون ڈاون میں تبدیل ہو چکی ہے ۔۔
اور اگر ایسے ہی کھیلتے رہے تو پاکستان با آسانی 200 سے پہلے آوٹ ہو جائے گا ۔۔
چلیں اسی طرح آؤٹ ہوتےہوتے پانچویں دن کھانے کے وقفے تک کھیل لیں تو بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ درمیاں میں سرفراز چوکے چھکے مار کر رن ریٹ بہتر کر لے گا ۔۔۔۔
 

عثمان قادر

محفلین
Qasim: "5 maidens on the trot? What are they trying to do, draw the test? Strategies of this Pakistani team are sometimes flying way above my head
اسی تے چلو ویسے ای بدنام آں ۔۔۔ ہُن کرک انفو والے وی ٹی ٹونٹی مائنڈ لے کے بیٹھے نیں ۔۔ چڑی وچاری کی کرے ۔۔ ٹھنڈا پانی پی مرے :D
 
Top