اس وقت پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جو حالت ہے میرے خیال سے ایسی بری حالت کبھی نہ تھی۔ کم سے کم ہمارے پاس اچھے گیند باز موجود تھے مگر اب تو انکا بھی فقدان ہے۔ جن گیند بازوں سے امید کی جا سکتی تھی انکے گیند کروانے کے انداز پر پابندی ہے اور جو اچھے بلے باز تھے وہ اب بوڑھے ہو چکے ہیں اور ہماری بد قسمتی کہ ہم نے نوجوان بلے باز تیار ہی نہیں کیے۔ جن سے کچھ امید کی جا سکتی ہے انکو کبھی اوپر بلے بازی کے لیے بھیجا جاتا ہے تو کبھی نیچے والے نمبر پر۔
جب تک نجم سیٹھی صاحب پاکستان کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا رہیں گے، بہتری کی امید کرنا مشکل ہی نظر آتا ہے۔
جیویں اسی باز آ جانا اےخبردار جو کسی نے "ھاساپایا"
جی جی۔۔۔یہی تو میں کہہ رہا کہ جو کرنا ہے کل ہی کر لو۔۔پھر اظہر اپنی کشتی ڈبا ہی دے گامیر ی امیدوں کا محور صرف کل کا میچ ہے بس ۔۔ اُس کے بعد اظہر علی نے واپس آ جانا ہے
اگر ہار گئے تو برداشت تو کرنا ہی پڑے گا۔۔باقی ہرانا تو چاہیئے تا کہ آئن چیپل کو منہ کی کھانی پڑےمجھے تو ڈر لگ رہا ہے کہ آسٹریلیا والے بے چارے ایک میچ کی ہار "اوکھے" سے برداشت کرپارہے ہیں کل کی ہار کو کیسے برداشت کرسکیں گے۔
مطلب آپ بھی اظہر مخالف گروپ میں ہیں ہماری طرح ؟؟جی جی۔۔۔یہی تو میں کہہ رہا کہ جو کرنا ہے کل ہی کر لو۔۔پھر اظہر اپنی کشتی ڈبا ہی دے گا
دنیا میں دو ہی تو گروپ ہیں ڈاکٹر صاحب، ایک "بھٹو مخالف گروپ" دوسرا "اظہر مخالف گروپ"مطلب آپ بھی اظہر مخالف گروپ میں ہیں ہماری طرح ؟؟
اظہر مخالف گروپ تو نہیں لیکن ان میں کپتان جیسی صلاحیت موجود نہیں۔۔۔ہاں البتہ بیٹنگ کر ہی سکتا وہمطلب آپ بھی اظہر مخالف گروپ میں ہیں ہماری طرح ؟؟
ہاہاہاہاہادنیا میں دو ہی تو گروپ ہیں ڈاکٹر صاحب، ایک "بھٹو مخالف گروپ" دوسرا "اظہر مخالف گروپ"
تسی اپنا کوئی وکھرا گروپ بنا لوو فیر ۔۔ ہمارے گروپ کے منشور کے حساب سے وہ نہ ون ڈے میں بیٹنگ کر سکتا ہے اور نہ کپتانی ۔۔اظہر مخالف گروپ تو نہیں لیکن ان میں کپتان جیسی صلاحیت موجود نہیں۔۔۔ہاں البتہ بیٹنگ کر ہی سکتا وہ
پرتھ میں پاکستان چھ میں سے چار میچ جیتا ہے۔۔اب یہ کنفرم نہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف کتنے جیتےپرتھ کی وکٹ آج کل کیسی ہے دوستو، ہمارے زمانے میں تو پرتھ پرتھ ہو رہی ہوتی تھی۔
ہمارے زمانے سے مراد اسی اور نوے کی دہائی ہے
میرا مطلب ہے یہ وکٹ اب بھی اسی طرح تیز اور باؤنسی ہے جیسے کبھی سمجھی جاتی تھی۔ پرتھ اور جمیکا کے نام سے بڑے بڑے بلے بازوں کے ہوش اُڑ جاتے تھے۔پرتھ میں پاکستان چھ میں سے چار میچ جیتا ہے۔۔اب یہ کنفرم نہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف کتنے جیتے
اس کو حتمی رائے سمجھا جائے کہ ٹیسٹ میں بیٹنگ کر سکتا ہے؟نہ ون ڈے میں بیٹنگ کر سکتا ہے
پاکستان کی طرف سے 2016 میں ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز اظہر کے تھے اور پوری کرکٹ میں چوتھے یا پانچویں نمبر پر تھےہاہاہاہاہا
تسی اپنا کوئی وکھرا گروپ بنا لوو فیر ۔۔ ہمارے گروپ کے منشور کے حساب سے وہ نہ ون ڈے میں بیٹنگ کر سکتا ہے اور نہ کپتانی ۔۔
نہیں، اب وہ بات نہیں رہی. لیکن پاکستان کے اعزاز میں ویسی وکٹ تیار کی جا سکتی ہے.میرا مطلب ہے یہ وکٹ اب بھی اسی طرح تیز اور باؤنسی ہے جیسے کبھی سمجھی جاتی تھی۔ پرتھ اور جمیکا کے نام سے بڑے بڑے بلے بازوں کے ہوش اُڑ جاتے تھے۔
اظہر مخالف گروپ تو نہیں لیکن ان میں کپتان جیسی صلاحیت موجود نہیں۔۔۔ہاں البتہ بیٹنگ کر ہی سکتا وہ
ڈاکٹر صاحب، جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگےتسی اپنا کوئی وکھرا گروپ بنا لوو فیر ۔۔ ہمارے گروپ کے منشور کے حساب سے وہ نہ ون ڈے میں بیٹنگ کر سکتا ہے اور نہ کپتانی ۔۔
پچھلے ریکارڈ سے پاکستان کے لیے سازگار سمجھی جا رہی ہے۔۔آگے کچھ کر کے دکھا دیں تو اچھی بات ہے۔۔اور سٹارک کے نہ ہونے کا ایڈوانٹیج بھی ہے پاک کے لیےمیرا مطلب ہے یہ وکٹ اب بھی اسی طرح تیز اور باؤنسی ہے جیسے کبھی سمجھی جاتی تھی۔ پرتھ اور جمیکا کے نام سے بڑے بڑے بلے بازوں کے ہوش اُڑ جاتے تھے۔
پہلے تو مجھے بتایا جائے کہ میرے پہ تکیہ کسے تھا۔۔؟؟تسی اپنا کوئی وکھرا گروپ بنا لوو فیر ۔۔ ہمارے گروپ کے منشور کے حساب سے وہ نہ ون ڈے میں بیٹنگ کر سکتا ہے اور نہ کپتانی ۔۔
ڈاکٹر صاحب، جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
اظہر مخالف" گروپ" کوپہلے تو مجھے بتایا جائے کہ میرے پہ تکیہ کسے تھا۔۔؟؟