پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

اس کو حتمی رائے سمجھا جائے کہ ٹیسٹ میں بیٹنگ کر سکتا ہے؟ :D
بیٹنگ کر سکتا ہے لیکن میچ نہیں جتوا سکتا پاکستان کو
پاکستان کی طرف سے 2016 میں ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز اظہر کے تھے اور پوری کرکٹ میں چوتھے یا پانچویں نمبر پر تھے
ٹیسٹ میں ہیں شاید ۔۔ ون ڈے میں توبابر اعظم ہیں جناب 11 میچز میں 656 رنز ۔۔
 
حافظ عاصم

محفلین
ہاں بھائی۔۔وہ غلطی ہو گئی تھی مجھ سے۔۔واقعی اظہر ون ڈے میں پاکستان کی طرف سے چوتھے یا پانچویں نمبر پر رہے تھے
 
ہاں البتہ بیٹنگ کر ہی سکتا وہ

بالکل صحیح فرمایا۔ اظہر علی ایک بہترین بیٹسمین ہے۔ مگر اسکو کپتانی دیکر اسکے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔ مزید اس نے پہلے نمبر پر کھیلنے کا فیصلہ کر کے خود اپنے ساتھ بھی زیادتی کی ہے۔ وہ تیسری یا چوتھے نمبر کا بہترین بلے باز ہے۔ اور اسے اسی نمبر پر کھیلنا چاہیے
 
یاز

محفلین
پرتھ میں جیتنا بظاہر تو مشکل ہی ہوا کرتا تھا۔ تاہم امید تو رکھی ہی جانی چاہئے
نیز طفل تسلیاں وغیرہ بھی
 
یاز

محفلین
کل کے روزنامہ ایکسپریس سے روایتی مصالحے دار انداز میں

1103979324-2.gif
 
حافظ عاصم

محفلین
بالکل صحیح فرمایا۔ اظہر علی ایک بہترین بیٹسمین ہے۔ مگر اسکو کپتانی دیکر اسکے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔ مزید اس نے پہلے نمبر پر کھیلنے کا فیصلہ کر کے خود اپنے ساتھ بھی زیادتی کی ہے۔ وہ تیسری یا چوتھے نمبر کا بہترین بلے باز ہے۔ اور اسے اسی نمبر پر کھیلنا چاہیے
وہ ون ڈے میں پہلے نمبر پر آکر بالز بہت ضائع کرتا ہے اور دفاعی انداز سےہی کھیلتا ہے۔۔بعد میں آنے والوں کے لیے مصیبت کھڑی کر جاتا ہے
 
حافظ عاصم

محفلین
مچل مارش اور مچل سٹارک کی جگہ پیٹر ہینڈز کومب اور اسٹین لیک دو کھلاڑی پلیئنگ الیون میں شامل کیے گئے ہیں
 
حافظ عاصم

محفلین
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔۔اس کا مطلب کہ اب نہ ہی دیکھا جائے میچ تو اچھی بات ہے :atwitsend:
 
Top