پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

پروفیسر صاحب کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے احساس ہوتا ہے شاید زندگی میں پہلی بار پیڈ اور بیٹ دے کر گراونڈ میں بھیجا گیا ہے بال شاید گرم لگتی ہے جو ٹچ کرتےہوئے ڈر لگتا ہے
 
پروفیسر کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے ہر گیند پر ڈر لگتا ہے کہ ابھی آوٹ ہوا ابھی آوٹ ہوا
ویسے یہ صرف مجھے ہی لگتا ہے یا کسی اور کو بھی ایسا لگتا ہے
 
ربیع م

محفلین
پروفیسر کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے ہر گیند پر ڈر لگتا ہے کہ ابھی آوٹ ہوا ابھی آوٹ ہوا
ویسے یہ صرف مجھے ہی لگتا ہے یا کسی اور کو بھی ایسا لگتا ہے
موصوف کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ ، پہلے بھی ایک دو بار سنا یہ لقب.
 
یاز

محفلین
محمد حفیظ اپنی ڈوبتی نیا کو بچانے کی کوشش میں۔ رنز بنانا تو دور کی بات، آؤٹ نہ ہونا بلکہ جلد آؤٹ نہ ہونا بھی اس کے لئے کافی کامیابی ہو گی۔
 
Top