محمداحمد
لائبریرین
اور ہماری ٹیم تو ہے ہی ورلڈکپ کی طاقتور ترین ٹیم۔۔۔
ہر چینل پر ایکسپرٹ یہی دعوے کر رہے تھے۔
برساتی ایسپرٹس
اور ہماری ٹیم تو ہے ہی ورلڈکپ کی طاقتور ترین ٹیم۔۔۔
ہر چینل پر ایکسپرٹ یہی دعوے کر رہے تھے۔
اچھا اسے بلے بازی کہتے ہیں
ہماری طرف ہوائیاں اڑانا کہتے ہیں
5 رنز رہ گئے ہیں
پھر پاکستان سری لنکا کا ریکارڈ توڑ دے گا شاید
شکر کریں کھڑا ہے۔ ہوائیاں تو تب اڑتیں اگر واپس چلا جاتا۔اچھا اسے بلے بازی کہتے ہیں
ہماری طرف ہوائیاں اڑانا کہتے ہیں
آپ کی طرف کے لوگ کافی 'مذاقیے' واقع ہوئے ہیں۔
شکر کریں کھڑا ہے۔ ہوائیاں تو تب اڑتیں اگر واپس چلا جاتا۔
ابھی چوکا مارا ہے۔ مطلب آؤٹ ہونے کیلئے تیار ہو گیا ہےبڑی ہی مشکل سے کھڑا ہورہا ہے
شکر ہے سری لنکا کا ریکارڈ برابر ہوا
اچھی بات ہے۔
انسان کو شکر کے موقعے تلاش کرنا چاہیے۔
ایک بال پر پانچ رنز کیسے مل گئے۔
میں کرک انفو دیکھ رہا ہوں۔ ابھی تفصیل اپڈیٹ ہونی ہے۔
پاکستانی بیٹسمین کی اوسط زندگی:
- کریس پر آنا
- بالنگ فیس کرتے ہی کانپنا شروع کر دینا
- فضول بال پر غلطی سے شارٹ لگا دینا
- فضول شارٹ پر شوخ ہو کر اگلی گیندیں ہیرو بن کر کھیلنے کی کوشش کرنا
- اور یوں اونچی شارٹ کھیل کر آؤٹ ہو جانا
- ابتک 90 فیصد کھلاڑیوں کیساتھ یہی ہوا ہے
پاکستانی بیٹسمین کی اوسط زندگی:
- کریس پر آنا
- بالنگ فیس کرتے ہی کانپنا شروع کر دینا
- فضول بال پر غلطی سے شارٹ لگا دینا
- فضول شارٹ پر شوخ ہو کر اگلی گیندیں ہیرو بن کر کھیلنے کی کوشش کرنا
- اور یوں اونچی شارٹ کھیل کر آؤٹ ہو جانا
- ابتک 90 فیصد کھلاڑیوں کیساتھ یہی ہوا ہے