ایچ اے خان
معطل
بالکل۔۔۔!
اور جیسے انگلستان۔ بگ تھری کے چاچا۔
اس کو تو معین علی نے مروادیا
بالکل۔۔۔!
اور جیسے انگلستان۔ بگ تھری کے چاچا۔
تو معین کونسا انگریز ہے۔ اپنا سالہ پاکستانی ہےاس کو تو معین علی نے مروادیا
کھانا تو بنا شرط کے بھی جب کہیں کھایا جاسکتا ہے
اس کو تو معین علی نے مروادیا
باقیوں کو اب فٹ بال پسند ہےاور باقی کھلاڑی ؟
امارات بھی تو پاکستانی ہےلگ ہی نہیں رہا کہ پاکستان کھیل رہا ہے۔ لگتا ہے آسٹریلیا امارات سے کھیل رہا ہے۔
اب سب لوگ اپنے اپنے کاموں میں لگ جائیں۔
امارات بھی تو پاکستانی ہے
اچھا ہوا کہ میں میچ ٹی وی کی بجائے کمپیوٹر پر دیکھ رہا ہوں وگرنہ آج ایک اور ٹی وی خالق حقیقی سے جا ملتااب سب لوگ اپنے اپنے کاموں میں لگ جائیں۔
امارات بھی تو پاکستانی ہے
اچھا ہوا کہ میں میچ ٹی وی کی بجائے کمپیوٹر پر دیکھ رہا ہوں وگرنہ آج ایک اور ٹی وی خالق حقیقی سے جا ملتا
پاکستانی تو عارف کریم اور ایچ اے خان بھی ہیں۔
اور یہ خاکسار تو پکا پاکستانی ہے۔
یعنی !
آپ بھی جذبات میں آ کر ٹی وی توڑنے والوں میں سے ہیں۔
نہیں وہ دراصل میں 4K ٹی وی لینے کا سوچ رہا ہوں تو اسی بہانے پرانے کو کباڑہ کرنے کا کوئی جواز تو ملے گاآپ بھی جذبات میں آ کر ٹی وی توڑنے والوں میں سے ہیں۔