محمداحمد

لائبریرین
کوئی مثبت اور پیدا واری سرگرمی تلاش کرو بھائیو!

مثبت ہونے میں کیا رکھا ہے جب بھی بھائی ایچ اے خان پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں اُںہیں ایسے ہی دکھ ملتے ہیں۔

رہی پیداواری سرگرمی تو وہ حکومت کو پسند نہیں آتی۔
 
مثبت ہونے میں کیا رکھا ہے جب بھی بھائی ایچ اے خان پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں اُںہیں ایسے ہی دکھ ملتے ہیں۔

رہی پیداواری سرگرمی تو وہ حکومت کو پسند نہیں آتی۔

بھائی وہ اپ کو شادی کا مشورہ دے رہے ہیں
میں تو پاکستان کواس لیے سپورٹ کررہا تھا کہ سیمی فائنل میں بھارت سے جیت جاوے
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے اپ تو پاکستان کے اندر ہیں:)

یعنی ہم پر باصلاحیت ہونے کا اطلاق نہیں ہوتا؟ :)

باصلاحیت لوگ پاکستان میں بھی ہیں اور مزید محنت کرکے باصلاحیت لوگوں کو اور بہتر بنایا جا سکتا ہے لیکن ایسے لوگ سیلکشن کمیٹی کو نظر نہیں آتے۔ :)
 

arifkarim

معطل
باصلاحیت لوگ پاکستان میں بھی ہیں اور مزید محنت کرکے باصلاحیت لوگوں کو اور بہتر بنایا جا سکتا ہے لیکن ایسے لوگ سیلکشن کمیٹی کو نظر نہیں آتے۔ :)
پاکستان میں شاید باصلاحیت کا مطلب منفی معنوں میں استعمال ہوتا ہے :)
 
Top