قطعی نہیں۔مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ آپ میرے اس مبینہ طور پر مضحکہ خیز جدول کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں؟
یعنی آپ چاہ رہے ہیں کہ پاکستان ہارے۔ویسے میں سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور انڈیا کو دیکھنا چاہتا ہوں۔
محض خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کوئی پیش گوئی نہیں کییعنی آپ چاہ رہے ہیں کہ پاکستان ہارے۔
پاکستان کے ورلڈکپ جیتنے کی مجھے امید نہیں۔ جتنا آگے جا کر ہارے گا اتنا ہی افسوس ہوگا۔یعنی آپ چاہ رہے ہیں کہ پاکستان ہارے۔
چلئے اسی بہانے آپ محفل پر تو نظر آئے۔کل انشاللہ پاکستان آسٹریلیا کو دھو کر رکھ دے گا پاکستان کے ستارے عروج پر ہیں آج کل۔
ہکیا خیال ہے محفل پر اس میچ کو لے کر سٹے بازی کی جائے
گویا آپ بھی کچھ کچھ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید پاکستان آسٹریلیا سے جیت جائے لیکن سیمی میں چونکہ انڈیا سے مقابلہ ہے تو اس سے ہار آپ کو منظور نہیںجتنا آگے جا کر ہارے گا اتنا ہی افسوس ہوگا۔
جبکہ بھارت ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ اس وقت مظبوط ٹیمیں ہیں۔
سن انیس سو بانوے سے اب تک یہ ساتواں ورلڈکپ ہے جس میں شائقین جنوبی افریقہ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ ہر ورلڈ کپ میں یہ حواس باختہ ہوکر المناک طریقہ سے باہر ہوجاتے ہیں۔ کبھی فائنل میں پہنچ نہیں پائے۔
پاکستان کو چاہئے کہ آسٹریلیا کو ہرانے کی بجائے انکا حوصلہ بڑھائے اور انہیں بھارت سے جیتنے کی ٹریننگ کروائےگویا آپ بھی کچھ کچھ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید پاکستان آسٹریلیا سے جیت جائے لیکن سیمی میں چونکہ انڈیا سے مقابلہ ہے تو اس سے ہار آپ کو منظور نہیں
مظبوط کا ظ ضبط کر لیجئے۔جبکہ بھارت ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ اس وقت مظبوط ٹیمیں ہیں۔
چاہئے؟ ان کا پلان ہی یہ ہو گا ۔پاکستان کو چاہئے کہ آسٹریلیا کو ہرانے کی بجائے انکا حوصلہ بڑھائے اور انہیں بھارت سے جیتنے کی ٹریننگ کروائے
غلط املاء کی ریٹنگ موجود ہےمظبوط کا ظ ضبط کر لیجئے۔
امید تو یہی ہے۔چاہئے؟ ان کا پلان ہی یہ ہو گا ۔
ہاہاہاہاہاہا!غلط املاء کی ریٹنگ موجود ہے
امید تو یہی ہے۔
جناب کل میچ کی آخری گیند ہوتے ہی دھاگہ بن جائے گا لیکن دوسرا فریق کوئی بھی ہو سکتا ہے۔چلیے حاتم بھائی سہوا ہی سہی لیکن "سیمی " لکھ دیا ہے تو اب پیچھے مت ہٹیے اور سیمی فائنل کا دھاگا بنانے کی تیاری شروع کردیجے۔
منفی ریٹنگ نہ دینے کی عادت سی پڑ گئی ہے۔غلط املاء کی ریٹنگ موجود ہے
خاطر جمع رکھیں۔ انتظامیہ کھیل کی لڑیاں مقفل نہیں کرتی۔ہاہاہاہاہاہا!
عارف بھائی اب بار بار ہم تنگ کریں گے ان کو تو کہیں لڑی ہی مقفل نہ کردیں۔
جنوبی افریقہ کا ورلڈکپ کے اہم میچوں میں ہارنا ، اور اس کا اچھی ٹیم ہونا دو الگ باتیں ہیں۔