عثمان
محفلین
چلئے یہی سمجھ لیجیے۔گویا آپ بھی کچھ کچھ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید پاکستان آسٹریلیا سے جیت جائے لیکن سیمی میں چونکہ انڈیا سے مقابلہ ہے تو اس سے ہار آپ کو منظور نہیں
چلئے یہی سمجھ لیجیے۔گویا آپ بھی کچھ کچھ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید پاکستان آسٹریلیا سے جیت جائے لیکن سیمی میں چونکہ انڈیا سے مقابلہ ہے تو اس سے ہار آپ کو منظور نہیں
دل کے بہلانے کو ۔ ۔چلئے یہی سمجھ لیجیے۔
ہندوستان اور پاکستان کے تقریباً سارے مقابلے یہاں 3:30 اے ایم پر ہیں اور اُس پر ستم یہ کے اُس میں سے بھی اکثر اختتامِ ہفتہ پرویسے میں نے ورلڈکپ دو ہزار گیارہ سے اب تک کرکٹ کا کوئی میچ نہیں دیکھا۔
آج کل تو ویسے بھی سہولت نہیں۔ پھر یہ میچ جب شروع ہوتے ہیں تو ہمارے ہاں آدھی رات ہوتی ہے۔
برطانیہ میں کم از کم میچ دیکھنے تک باآسانی رسائی ہوگی۔ہندوستان اور پاکستان کے تقریباً سارے مقابلے یہاں 3:30 اے ایم پر ہیں اور اُس پر ستم یہ کے اُس میں سے بھی اکثر اختتامِ ہفتہ پر
ہاں دیکھنے کی تو آسانی ہے لیکن چاہے جتنی کوشش کرلوں پہلی اننگ دیکھ پانا تو تقریباً نا ممکن ہی ہےبرطانیہ میں کم از کم میچ دیکھنے تک باآسانی رسائی ہوگی۔
یہاں تو یہ بھی آسان نہیں۔ نیٹ پر کوئی سائٹ مل گئی تو کچھ جھلک دیکھ لی ورنہ کرک انفو کی کمنٹری پر ہی گذارا ہے۔
ہماری رات پڑھنے پڑھانے میں گزر رہی ہے آج کل تو جب صبح میچ شروع ہونے والا ہوتا ہے تو ہمیں باقاعدہ قطاروں میں جمائیاں آ رہی ہوتی ہیں۔ویسے میں نے ورلڈکپ دو ہزار گیارہ سے اب تک کرکٹ کا کوئی میچ نہیں دیکھا۔
آج کل تو ویسے بھی سہولت نہیں۔ پھر یہ میچ جب شروع ہوتے ہیں تو ہمارے ہاں آدھی رات ہوتی ہے۔
ٹین اسپورٹس کی ویب سائیٹ پر لائیو میچ بہترین کوالٹی میں دستیاب ہوتا ہے۔لیکن انہوں نے پاکستان کے علاوہ باقی ملکوں کے لئے سٹریم مہیا نہیں کی ہے۔ شاید کسی پراکسی سافٹ وئیر سے اس کا توڑ ہو سکے۔برطانیہ میں کم از کم میچ دیکھنے تک باآسانی رسائی ہوگی۔
یہاں تو یہ بھی آسان نہیں۔ نیٹ پر کوئی سائٹ مل گئی تو کچھ جھلک دیکھ لی ورنہ کرک انفو کی کمنٹری پر ہی گذارا ہے۔
غالباً سٹار سپورٹس کی سائٹ پر بھی لائیو میچ کی سہولیات موجود ہے لیکن یہ برطانیہ میں دستیاب نہیں!ٹین اسپورٹس کی ویب سائیٹ پر لائیو میچ بہترین کوالٹی میں دستیاب ہوتا ہے۔لیکن انہوں نے پاکستان کے علاوہ باقی ملکوں کے لئے سٹریم مہیا نہیں کی ہے۔ شاید کسی پراکسی سافٹ وئیر سے اس کا توڑ ہو سکے۔
arifkarim توجہ کیجئے گا۔ لنک یہ رہا http://www.tensports.com/live
ابھی تو کھال کا باقاعدہ کاروبار کرنا باقی ہےبال کی کھال اتارنا بند کیجیے۔
ہمارے ہاں تو صبح 4 بجے شروع ہوتے ہیں یعنی تہجد کے وقتآج کل تو ویسے بھی سہولت نہیں۔ پھر یہ میچ جب شروع ہوتے ہیں تو ہمارے ہاں آدھی رات ہوتی ہے۔
سائٹ کی فکر نہ کریں۔ نیٹ پر لاتعداد اچھے لنکس موجود ہیں۔ بس آفیشل چینل کا نام آنا چاہئے۔ مندرجہ ذیل چینل پر آپکو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا:یہاں تو یہ بھی آسان نہیں۔ نیٹ پر کوئی سائٹ مل گئی تو کچھ جھلک دیکھ لی ورنہ کرک انفو کی کمنٹری پر ہی گذارا ہے۔
اوپر والا لنک چیک کریں۔ برطانوی چینل Sky Sports 2 پر تمام میچز بغیر اشتہارات کی بھرمار کے نشر کئیے جاتے ہیں۔ہاں دیکھنے کی تو آسانی ہے لیکن چاہے جتنی کوشش کرلوں پہلی اننگ دیکھ پانا تو تقریباً نا ممکن ہی ہے
اسکی ضرورت نہیں۔ اوپر اسکائی اسپورٹس والا لنک دیکھیں۔ٹین اسپورٹس کی ویب سائیٹ پر لائیو میچ بہترین کوالٹی میں دستیاب ہوتا ہے۔لیکن انہوں نے پاکستان کے علاوہ باقی ملکوں کے لئے سٹریم مہیا نہیں کی ہے۔ شاید کسی پراکسی سافٹ وئیر سے اس کا توڑ ہو سکے۔
arifkarim توجہ کیجئے گا۔ لنک یہ رہا http://www.tensports.com/live
اسٹار اسپورٹس، پی ٹی وی اسپورٹس پر ہر اوور کے بعد اشتہارات آتے ہیں۔ اسلئے اسکائی اسپورٹس بہترین ہے۔ وہاں صرف آؤٹ ہونے کے بعد یا پانی، کھانے، بارش وغیرہ کے بعد اشتہار آتے ہیں۔غالباً سٹار سپورٹس کی سائٹ پر بھی لائیو میچ کی سہولیات موجود ہے لیکن یہ برطانیہ میں دستیاب نہیں!
برطانیہ میں now tv سکائی سپورٹس پر لائیو میچز ایچ ڈی کوالٹی میں دکھاتا ہے لیکن اس کے ایک ہفتے کے پاس کی قیمت 10.99پاؤنڈ ہے۔غالباً سٹار سپورٹس کی سائٹ پر بھی لائیو میچ کی سہولیات موجود ہے لیکن یہ برطانیہ میں دستیاب نہیں!
بالکل متفقاسٹار اسپورٹس، پی ٹی وی اسپورٹس پر ہر اوور کے بعد اشتہارات آتے ہیں۔ اسلئے اسکائی اسپورٹس بہترین ہے
بھئی یہاں چینل کا کوئی مسئلہ نہیں ٹی وی پر آرام سے دیکھ سکتا ہوں بشرطیکہ تہجد سے قبل بیدار ہو جاؤںا
سائٹ کی فکر نہ کریں۔ نیٹ پر لاتعداد اچھے لنکس موجود ہیں۔ بس آفیشل چینل کا نام آنا چاہئے۔ مندرجہ ذیل چینل پر آپکو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا:
http://www.ptvsports.mobi/sks-2/
اوپر والا لنک چیک کریں۔ برطانوی چینل Sky Sports 2 پر تمام میچز بغیر اشتہارات کی بھرمار کے نشر کئیے جاتے ہیں۔
اسکی ضرورت نہیں۔ اوپر اسکائی اسپورٹس والا لنک دیکھیں۔
اسٹار اسپورٹس، پی ٹی وی اسپورٹس پر ہر اوور کے بعد اشتہارات آتے ہیں۔ اسلئے اسکائی اسپورٹس بہترین ہے۔ وہاں صرف آؤٹ ہونے کے بعد یا پانی، کھانے، بارش وغیرہ کے بعد اشتہار آتے ہیں۔
وقت کا مسئلہ ہے ورنہ ٹی وی پر آسانی سے میچ دیکھ سکتے ہیںبرطانیہ میں now tv سکائی سپورٹس پر لائیو میچز ایچ ڈی کوالٹی میں دکھاتا ہے لیکن اس کے ایک ہفتے کے پاس کی قیمت 10.99پاؤنڈ ہے۔
لنک دیکھئے۔ http://www.nowtv.com/sports
سٹار سپورٹس کے بھی سبسکرپشن چارجزز ہیں۔ یہ شاید 120 انڈین روپے چارج کرتا ہے۔
جب مفت کا مال موجود ہے تو پیسے کیوں مانگتے ہیں؟ یہاں آپکو اسکائی اسپورٹس HD کوالٹی میں مل جائے گا:برطانیہ میں now tv سکائی سپورٹس پر لائیو میچز ایچ ڈی کوالٹی میں دکھاتا ہے لیکن اس کے ایک ہفتے کے پاس کی قیمت 10.99پاؤنڈ ہے۔
لنک دیکھئے۔ http://www.nowtv.com/sports
سٹار سپورٹس کے بھی سبسکرپشن چارجزز ہیں۔ یہ شاید 120 انڈین روپے چارج کرتا ہے۔
میں نے تو اپنے آئی پیڈ پر ہی لنکس ایڈ کئے ہوئے ہیں۔ لیٹے لیٹے خراٹوں کیساتھ دیکھ لیتا ہوں کل کا میچ دیکھنے کیلئے جاب سے چھٹی بھی کر لی ہےبھئی یہاں چینل کا کوئی مسئلہ نہیں ٹی وی پر آرام سے دیکھ سکتا ہوں بشرطیکہ تہجد سے قبل بیدار ہو جاؤں
چھٹی اور وہ کرکٹ کا نام لے کر انگریزوں کے سامنے کہہ دیا کہ کرکٹ میچ دیکھنا ہے دفتر نہیں آؤں گا تو بس انہوں نے واپس بھیج دینا ہے حیدرآبادمیں نے تو اپنے آئی پیڈ پر ہی لنکس ایڈ کئے ہوئے ہیں۔ لیٹے لیٹے خراٹوں کیساتھ دیکھ لیتا ہوں کل کا میچ دیکھنے کیلئے جاب سے چھٹی بھی کر لی ہے
نہیں میں نے کرکٹ کا نہیں کوئی اور بہانہ کیا ہے جو یہاں بتانا مناسب نہیں سمجھتاچھٹی اور وہ کرکٹ کا نام لے کر انگریزوں کے سامنے کہہ دیا کہ کرکٹ میچ دیکھنا ہے دفتر نہیں آؤں گا تو بس انہوں نے واپس بھیج دینا ہے حیدرآباد
یہاں ایسے حالات برطانیہ کی شرمناک ہار کے بعد ہوئے ہیں
آپ کرکٹ کا بھی بتا دیتے تو کوئی نقصان نہیں تھانہیں میں نے کرکٹ کا نہیں کوئی اور بہانہ کیا ہے جو یہاں بتانا مناسب نہیں سمجھتا