سید ذیشان
محفلین
65 رن یا 6 وکٹ؟
6 وکٹ
65 رن یا 6 وکٹ؟
میکسویل کو واپس بھیجنا ہوگا پہلے ورنہ اس نے 5 اورز میں ہی کھیل ختم کردینا ہے
میکسویل کو واپس بھیجنا ہوگا پہلے ورنہ اس نے 5 اورز میں ہی کھیل ختم کردینا ہے
وہاب کے ہاتھ میں گیندوہاب یہ کام کر سکتا ہے۔
اب وہاب اور کیا کیا کر کے دے آپ لوگوں کو۔۔
چیتا بھی پیتا ہےہارا ہے یا جیتا ہے
وہاب ہمارا چیتا ہے
آسٹریلیا نے ہمارے جدول کا بھرم رکھ لیاصرف 32 رنز چاہیئں 19 اوورز میں آسٹریلیا کو۔
اوپر جدول تو کچھ اور کہہ رہا ہےاب سب کچھ چھوڑ کر سیمی فائنل میں انڈیا کے ہارنے کی دعا کی جائے گی۔