ایچ اے خان
معطل
آفریدی نے یہ میچ جتوادینا ہے انشاللہ
آذان ہوگئی ہے
لالا نے ایک دو چھکے اور لگانے ہیں
پھر میں نماز کے لیے چلا
آفریدی نے یہ میچ جتوادینا ہے انشاللہ
آذان ہوگئی ہے
لالا نے ایک دو چھکے اور لگانے ہیں
پھر میں نماز کے لیے چلا
شکریہ۔میری بہن آپ کے لئے مفت مشورہ ہے کہ آپ ہمت بھائی کے لطیفے انجوئے کیا کریں۔
میری بہن آپ کے لئے مفت مشورہ ہے کہ آپ ہمت بھائی کے لطیفے انجوئے کیا کریں۔
اور یہ تب کی بات ہے جب آُ کو صاف نظر آ رہا تھا کہ اب ٹیم جیت ہی جائے گی، سو ماہی کی باتوں سے بچنے کے لئیے فوراً پاکستان کی طرف ہو جانا چاہئیے۔
اور یہ تب کی بات ہے جب آُ کو صاف نظر آ رہا تھا کہ اب ٹیم جیت ہی جائے گی، سو ماہی کی باتوں سے بچنے کے لئیے فوراً پاکستان کی طرف ہو جانا چاہئیے۔
لئیق بھائی لطیفہ گوئی تو ہمت بھائی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری بہن آپ کے لئے مفت مشورہ ہے کہ آپ ہمت بھائی کے لطیفے انجوئے کیا کریں۔
بالکل نہیں۔کیا سارے لوگ لطیفے نہیں چھوڑتے؟ ہر کوئی یہی کررہا ہے
بالکل نہیں۔ بالکل بھی نہیں۔ اور اگر جو واقعی ٹھیک کہہ رہے ہوتے تو یہ بات کبھی نہ بولتے۔جی نہیں۔ پانچ بال پہلے تک پاکستان ہارتا لگ رہا تھا
وہ ایک مراسلہ آپ نے باتوں سے بچنے کے لئیے ہی تو لکھا ہے۔ تاکہ ڈھال بنایا جا سکے۔
وہ ایک مراسلہ آپ نے باتوں سے بچنے کے لئیے ہی تو لکھا ہے۔ تاکہ ڈھال بنایا جا سکے۔
مجھ سے کوئی پوچھے کہ میچ کس نے جتوایا تو میں جنید خان کا نام لوں گا۔
بالکل بالکل۔۔۔۔مجھ سے کوئی پوچھے کہ میچ کس نے جتوایا تو میں جنید خان کا نام لوں گا۔