بھلکڑ
لائبریرین
نام تو کافی سارے ہیں ۔۔۔۔۔جنید نے بھی بڑا کام کیا ہے !مجھ سے کوئی پوچھے کہ میچ کس نے جتوایا تو میں جنید خان کا نام لوں گا۔
البتہ طلحہ ایک قابل قدر اضافہ ہے ۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ میں۔۔۔۔ایورجنگ 140 پر ہاؤر۔۔۔۔۔ لولی!!
نام تو کافی سارے ہیں ۔۔۔۔۔جنید نے بھی بڑا کام کیا ہے !مجھ سے کوئی پوچھے کہ میچ کس نے جتوایا تو میں جنید خان کا نام لوں گا۔
لڑی میں آتے وقت عنوان ہی ملاحضہ فرما لیتےسنا ہےآج کرکٹ میچ ہے لیکن مجھے ابھی تک یہ نہیں پتا کہ پاکستان کے علاوہ دوسری ٹیم کون سی ہے۔ دراصل مجھے ایک ذرہ برابر شوق نہیں کرکٹ میچ دیکھنے کا ۔ نرا ٹائم کا ضیاع لگتا ہے مجھے۔ ویسے کس ٹیم کی باری ہے ابھی؟
ماہی احمد بی بی ۔۔۔ آپ اس موصوف کو نہیں جانتی ۔ موصوف نے کسی کو ابھی پیچھے کہا ہے کہ چڑھتے سورج کی پوجا ۔۔۔۔ اب آپ خود ہی دیکھ لیجیئے کہ ان کی بات کہاں فٹ ہو رہی ہے ۔ ۔ ہم تو کئی سالوں سے دیکھ رہے ہیں ۔یہ سب باتیں صورت حال کے مطابق تھیں
بعد میں میں نے اپنی خواہش ظاہر کی
خیر مبارک۔ آپ کو بھی مبارک ہو۔مبارک ہو بھئی مبارک ہو
میں تو کہوں گا کہ میچ اس نے جتوایا جس نے میچ کا آکری اوور کروایا۔نام تو کافی سارے ہیں ۔۔۔ ۔۔جنید نے بھی بڑا کام کیا ہے !
البتہ طلحہ ایک قابل قدر اضافہ ہے ۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں۔۔۔ ۔ایورجنگ 140 پر ہاؤر۔۔۔ ۔۔ لولی!!
لڑی میں آتے وقت عنوان ہی ملاحضہ فرما لیتے
خیر اب زحمت مت کیجیئے گا
ہم نے انڈیا کو ہرایا ہے۔
ویڈیو تو شمشاد بھائی آپ نے موقع محل لگائیں ہیں ۔ مگر یہ خبر کہاں کی ہے کہ چتن شرما نے تین ماہ کسی کو منہ نہیں دکھایا تھا ۔1986 چیتن شرما کو آخری گیند پر جاوید میانداد نے چھکا مارا تھا اور چیتن تین ماہ تک کسی کو منہ نہیں دکھا سکا تھا۔