پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
اس میچ میں انڈیا نے اپنی اننگ میں 23 چوکے اور 5 چھکے لگائے،

جبکہ پاکستانی ٹیم نے اپنی اننگ میں 16 چوکے اور 8 چھکے لگائے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
شمشاد بھائی، بھلکڑ ، لئیق احمد بھائی، ابن رضا بھائی، آبی ٹوکول بھائی
مزے کی بات سنیں
میچ کے فوراً بعد چچی کی کال آئی مبارک سلامت کے بعد کہنے لگیں کہ جو سب سے چھوٹا کزن ہے (نرسری میں ہے) وہ باقائدہ چیخیں مار رہا تھا کہ "اگر فریدی آؤٹ ہوا تو میں نے مر جانا ہے":ROFLMAO:
اور چچی کہنے لگیں کہ اسے بڑی مشکل سے قابو کر کے گود میں بٹھایا ہوا تھا۔ :p

ہاہاہاہا

ویسے آفریدی کے آؤٹ ہونے پر پاکستانی شائقین (کے شوق کا) کا فوت ہوجانا یقینی تھا۔ :)
 
Top