محمداحمد
لائبریرین
کچھ کہ ساتھ تھوڑا مختلف معاملہ ہوتا ہے
جو عادی ہیں، وہ تو عادی ہی ہیں نا
کچھ کہ ساتھ تھوڑا مختلف معاملہ ہوتا ہے
ہاں پر زیادہ نہیں۔۔۔ لولزززز وہ پاکستانی اسپورٹر اور میں انگلینڈ کی۔۔ سو یو کین امیجن ہمارے گھر کا کیا حال ہوتا ہے
کس خوشی میں۔۔ آرام کر کے بیٹھیں آپ بھائی
بالکل لولززززز۔۔
تسی پہلے ہی بڑے لیزی ہو بھائی۔۔۔ہمیں تو کبھی آرام کا نہیں کہا۔
کب سے لگاتار پوسٹ کر رہا ہوں۔ دل چاہ رہا ہے کوچے میں جا کر سو جاؤں۔
تسی پہلے ہی بڑے لیزی ہو بھائی۔۔۔
آئی نو۔۔۔۔ بہت بیچارے ہیں۔۔۔ آئی فیل سوری فور ہم لولزززبے چارے تیمور بھائی
آپ تو موقع ڈھونڈ رہے تھے کراس دینے کا بھیالیزی تو وہ ہوتے ہیں جو Lays کھاتے ہیں، اور ہمیں تو جنید جمشید بھی قائل نہیں کر سکے۔
ماہی احمد کھاتی ہیں لیز
آئی نو۔۔۔۔ بہت بیچارے ہیں۔۔۔ آئی فیل سوری فور ہم لولززز
آپ تو موقع ڈھونڈ رہے تھے کراس دینے کا بھیا
آپ کے بھائی بندے ہیں۔۔ آپ ہی کچھ کر لیںتو اُن کے لئے کچھ 'چارہ' منگوا لیا کرو نا۔
سوریاں فیل کرنے سے تو کام نہیں چلتا۔
لڑی ٹیسٹ میچ کی ہے اور ہم ٹی ٹوینٹی کی طرح مراسلوں کا سکور کر رہے ہیں. اس حساب سے تو اگلے تین دنوں میں یہاں کوئی تین چار ہزار سکور بن جائے گا
ہاہاہاہاہاہاہاہا یو نو ناں مجھے مزہ آتا ہےبڑے دنوں بعد موقع ملا تھا۔
اُڑا دیا ہے۔
جی جی جیابھی ٹاپ آرڈر آؤٹ ہو جائے گا تو پھر وہی ٹک ٹک ہی رہ جائے گی۔
فکر نہ کریں۔
آپ کے بھائی بندے ہیں۔۔ آپ ہی کچھ کر لیں
آپ بہن کو بہت ایزی لے رہے ہو بھائیہم تو دعا بھی نہیں کر سکتے اُن کے لئے کہ دعا اثر کر گئی تو ہماری بہن پر زیادہ متاثر ہوگی۔