محمداحمد
لائبریرین
آپ لوگ باتیں کریں۔۔ میں جا رہی ابھی۔۔ پھر بات ہوتی ہے ان شاءاللہ
باتیں کریں آپ لوگ۔ جا رہا ہوں میں۔
اب ٹیسٹ میچ ہونے دیں۔
آپ لوگ باتیں کریں۔۔ میں جا رہی ابھی۔۔ پھر بات ہوتی ہے ان شاءاللہ
یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے...ابھی ٹاپ آرڈر آؤٹ ہو جائے گا تو پھر وہی ٹک ٹک ہی رہ جائے گی۔
فکر نہ کریں۔
پچھلا میچ میں نے جتوایا تھا نا، کوئی جتایا؟ لیکن یہاں تو لوگ ایک آوٹ کے بعد ہی جتانا شروع کر دیتے ہیں... ہنہہ...ایک آؤٹ میں کروا گیا تھا. پیچھے آپ لوگ ایک بھی آؤٹ نہ کروا سکے. اب سارے کام میں ہی کروں؟
یہ اپنے مراسلوں کا ریکارڈ بنا رہے تھے کیا یہ کم ہے؟ دیکھیں کتنے صفحے کالے کر دیے اور میچ پر ایک جملہ بھی نہیںایک آؤٹ میں کروا گیا تھا. پیچھے آپ لوگ ایک بھی آؤٹ نہ کروا سکے. اب سارے کام میں ہی کروں؟
میں نے صرف اس لئے سارے صفحات پڑھ ڈالے کہ میچ کی لمحہ بہ لمحہ صورتِ حال، جاندار تبصروں کے ساتھ دیکھنے کو ملے گی.یہ اپنے مراسلوں کا ریکارڈ بنا رہے تھے کیا یہ کم ہے؟ دیکھیں کتنے صفحے کالے کر دیے اور میچ پر ایک جملہ بھی نہیں
میں نے بھیمیں نے صرف اس لئے سارے صفحات پڑھ ڈالے کہ میچ کی لمحہ بہ لمحہ صورتِ حال، جاندار تبصروں کے ساتھ دیکھنے کو ملے گی.
خبردار جو اب آپ یہاں سے ہلے بھی تو.... جب تک پوری ٹیم آوٹ نہیں کروائیں گے آپ کو جانے نہیں دینا.... جلدی کروائیں اگلا آوٹدیکھا مجھے ہی دوسرا آؤٹ کروانا پڑا
اللہ معاف کرے.... اتنا جھوٹ.... آدھے سے زیادہ مراسلے میچ کے متعلق ہیں.... مگر خیر آپ تو کہیں گے ہی ایسے... آخر کو....یہ اپنے مراسلوں کا ریکارڈ بنا رہے تھے کیا یہ کم ہے؟ دیکھیں کتنے صفحے کالے کر دیے اور میچ پر ایک جملہ بھی نہیں
میں نے صرف اس لئے سارے صفحات پڑھ ڈالے کہ میچ کی لمحہ بہ لمحہ صورتِ حال، جاندار تبصروں کے ساتھ دیکھنے کو ملے گی.
میں نے بھی
یونس بھائی نے دو نمبری کر دی، ورنہ آؤٹ کروا دیا تھا. اب غصہ آ گیا ہے.خبردار جو اب آپ یہاں سے ہلے بھی تو.... جب تک پوری ٹیم آوٹ نہیں کروائیں گے آپ کو جانے نہیں دینا.... جلدی کروائیں اگلا آوٹ
خوب است...لیں جی وکٹ نمبر 3 حاضر