پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

حسیب

محفلین
وہاب ریاض کو ایمپائر نے دوسری وارننگ دی۔۔۔۔پچ پہ دوڑنے کی۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں یہ نیٹ میں کیا کرتا ہے !!!!!!
آپ کو لگتا ہے کہ وہاب سے کوئی بیر ہے:sneaky::sneaky:

حالانکہ پچھلے میچ میں اینڈریسن کو دو وارننگ کے بعد تیسری بار بھی پچ پہ دوڑنے کی وجہ سے بولنگ کرنے سے ہی روک دیا گیا تھا
ایسا اس وقت ہوتا ہے جب بولر کو زیادہ سوئنگ نہ مل رہی ہو تو وکٹ کے بالکل قریب سے بولنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ تھوڑی بہت سوئنگ سے ہی فائدہ اٹھایا جائے
 
Muhammad Ikram

کوئی بیر نہیں۔۔۔۔ بس اس کو ایک پروفیشنل کھلاڑی ہونا چاہئے
 
Top