Muhammad Ikram
محفلین
اب وسیم اکرم کی ایک ذمہ داری یہ بنتی ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عامر کی اِن سوئنگ باولنگ ڈیویلپ کرے۔۔۔۔کیونکہ عامر کی ان سوئنگ کمزور ہے۔
میرے بھائی اگر آپ اس کے فزیک کو دیکھیں تو وہ بیمار کی طرح ہے ۔۔۔۔۔۔ اُس میں طاقت کی بھی کمی ہے۔۔۔۔سپیڈ بہت کم ہے۔۔۔۔۔۔ پہلے زیادہ تھی۔اب ایسا بھی نہیں ہے بھائی!
آپ نے تو کھلاڑی اور مریض میں کوئی فرق ہی نہیں رکھا۔
آج کل کھلاڑیوں کے لئے تکنیک کے ساتھ ساتھ اچھی فزیک بھی لازمی ہے۔۔۔۔۔
اب ایسا بھی نہیں ہے بھائی!
آپ نے تو کھلاڑی اور مریض میں کوئی فرق ہی نہیں رکھا۔
جس طر ح وسیم وقار اور شعیب محالف بیٹسمینوں کو بہ زور شمشیر آوٹ کرتے تھے۔
وہاب نے ابھی تھوڑی دیر پہلے 91.7 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کی ہے ۔ جو اس سیریز کی ابھی تک تیز ترین گیند ہےوہاب ریاض ایک بیمار قسم کا کمزور صحت کا مالک کھلاڑی ہے جس میں اتنا دم نہیں کہ بیٹسمین کو بہ زورِ بازو آوٹ کرے۔۔۔۔
اب 92.2 میل فی گھنٹہ پہ بال کی ہےمیرے بھائی اگر آپ اس کے فزیک کو دیکھیں تو وہ بیمار کی طرح ہے ۔۔۔۔۔۔ اُس میں طاقت کی بھی کمی ہے۔۔۔۔سپیڈ بہت کم ہے۔۔۔۔۔۔ پہلے زیادہ تھی۔
شاید ہماری بات اُس تک پہنچی۔۔۔۔۔ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ ویسے 90+ گیندیں ہی کامیابی کی ضمانت کہلاتے ہیں۔وہاب نے ابھی تھوڑی دیر پہلے 91.7 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کی ہے ۔ جو اس سیریز کی ابھی تک تیز ترین گیند ہے