عبداللہ محمد
محفلین
سمجھ گیا 2003 کے ورلڈ کپ میں انڈیا سے مصباح و پاکستان کی اس باؤلنگ سے ہارے۔
1999 کے فائنل میں 132 رنز کا دفاع کر لینا تھا اگر وہاب کی جگہ کوئی اور باؤلر ہوتا۔
96 میں بھی کچھ ایسے ہی مناظر ہونے تھے اگر راحت باؤلنگ نہ کروا رہا ہوتا۔
اسی دوران کھیلی گئی ساری ٹیسٹ و ایک روزہ سیریز بھی پاکستان نے ہی جیتنی تھی۔بس سہیل و جنید خان نے اوورز نہ کروائے ہوتے۔ وغیرہ وغیرہ

نو فری وکٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنڈی ایکسپریس کیا کمال کا بندہ تھا۔۔۔۔۔اپنی دہشت گردانہ گیندوں سے بیٹسمینوں کو ڈرا کے آوٹ کرلیتا تھا اگر کوئی آدھ بندہ بچ جاتا تو وہ وسیم کی شاطرانہ گیندوں کے جال میں پھنس جاتا۔۔۔۔۔یوں ساری ٹیم فشوںںںںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔ کیا سمجھے !