پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

حسیب

محفلین
دوسرے دن کے کھیل کا خاتمہ
پاکستان
340-6
یونس 101 اور سرفراز 17 پر ناٹ آؤٹ

پاکستان کو 12 رنز کی برتری حاصل ہے
 
حسیب

محفلین
ایسی چیزیں میڈیا میں اکثر ہوتی رہتی ہیں
کئی بار ایسا دیکھنے کو ملتا ہے کہ خبر کسی کھلاڑی کی ہوتی ہے اور اوپر تصویر کسی اور کھلاڑی کی لگا دی جاتی ہے بالخصوص جب کھلاڑیوں کے نام ملتے جلتے ہوں
یا پھر بولر کو بلے باز یا بلے باز کو بولر بنا دیتے ہیں
 
یونس خان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے پہلے بیٹسمین ہیں کہ جنہوں نے مسلسل 30، 90 سے زائد رنز کو سینچری میں تبدیل کیا ہے.
ڈان بریڈمین نے مسلسل 29 90سے زائد رنز کو سینچری میں تبدیل کیا تھا.

مظہر ارشد
 
آخری تدوین:

حسیب

محفلین
13924976_1253054334745029_8810835049079819009_n.jpg

انگلینڈ اس کے بعد 2 مزید کیچ ڈارپ کر چکا ہےیعنی 11-14 کا مقابلہ چل رہا ہے
:laughing::laughing::laughing:
 
محمداحمد

لائبریرین
13924976_1253054334745029_8810835049079819009_n.jpg

انگلینڈ اس کے بعد 2 مزید کیچ ڈارپ کر چکا ہےیعنی 11-14 کا مقابلہ چل رہا ہے
:laughing::laughing::laughing:

پاکستانی تو دس منٹ بعد مروتاً بھی اپنی وکٹ دے دیتے ہیں۔ اسی لئے 11 کیچز ڈراپ کرنے کے باوجود پاکستان کو یہ غلطیاں زیادہ مہنگی پڑیں۔ :)

ویسے یہ انگلینڈ کو اچانک کیا ہوا؟ :) صحبت کا اثر؟ :p:D
 
حسیب

محفلین
پاکستانی تو دس منٹ بعد مروتاً بھی اپنی وکٹ دے دیتے ہیں۔ اسی لئے 11 کیچز ڈراپ کرنے کے باوجود پاکستان کو یہ غلطیاں زیادہ مہنگی پڑیں۔ :)
دونوں مزید کیچ شامل کریں تو پھر پاکستان کا پلڑا بھاری ہو جاتا ہے
اظہر کا 35 اور اسد کا 11 پر کیچ ڈراپ ہو۔۔ اظہر نے مزید 14 اور اسد نے مزید 98 رنز بنائے
یعنی انگلینڈ کو 527 رنز میں کیچ پڑے
:ROFLMAO:
 
Muhammad Ikram

محفلین
اب یونس کو صرف خود ہی کھیلنا ہے۔۔۔۔ باقیوں کو بچاتے ہوئے۔۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ لیڈ لینے کی کوشش کرنی چاہئے۔
 
Top