عباس اعوان
محفلین
اس میچ پر تبصروں کے صرف پانچ صفحات ؟؟؟
پانچ صفحات مصباح کی بیٹنگ کے دوران تو ہو سکتے ہیں۔پانچ صفحات تو محمد عامر کی بیٹنگ کے لیے ہونے چاہیئں۔
مبصر ہونا چاہیئے۔۔۔ بیٹ بال کھال کی اتارنے کے لیے سر کے بال کے مقابلے میں کافی تہیں ہوتی ہیں۔پانچ صفحات مصباح کی بیٹنگ کے دوران تو ہو سکتے ہیں۔
اتنی تیز اننگ کے دوران تو ایک صفحہ بھی مشکل سے ہی ہو سکتا ہے۔
پاکستانی قوم کسی روایت شکن کی منتظر ہے۔
جی ورلڈ ریکارڈ بنوانے کا ریکارڈآخر ایک ریکارڈ تو پاکستان کے حصے میں بھی آیا نا!!!
بہت عرصہ قبل ہاکی کا ایک میچ یاد آ گیا جس میں پاکستان بری طرح ہار رہا تھا۔ قاضی محب مرحوم اس وقت فل بیک پوزیشن پر کھیلتے تھے اور شاید کپتان بھی تھے۔ آخری چند سیکنڈ رہ گئے تھے کہ قاضی محب نے اچانک جوش کھایا اور کمنٹیٹر کی آواز گونجی: 'اب قاضی محب خود گیند کو آگے لے کر بڑھ رہے ہیں۔'ناکام فیلڈنگ، ناکام باؤلنگ، ناکام بیٹنگ لیکن پاکستان پھر بھی زندہ باد!
ہاہاہاپانچ صفحات مصباح کی بیٹنگ کے دوران تو ہو سکتے ہیں۔
اتنی تیز اننگ کے دوران تو ایک صفحہ بھی مشکل سے ہی ہو سکتا ہے۔
ہاہاہا، لاجوابہماری اس پوسٹ اور میچ کے نتیجے سے ہمیں ابنِ انشاء کی ایک تحریر یاد آ گئی ۔ آپ بھی پڑھیے:
ایک مسافر کا قصہ مشہور ہے کہ جنگل بیابان میں چلا جا رہا تھا ، چلتے چلتے تھک گیا ۔ کہاں سے چلا تھا ، کہاں جا رہا تھا ، اور کیوں جا رہا تھا ؟ گھر میں نچلا بیٹھا حقہ کیوں نہیں پی رہا تھا - یہ بات قصے میں مذکور نہیں ۔ مذکور ہے تو یہ کہ اس نے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا کر دعا کی کہ کوئی سواری بھیج ، اب آسمان والے کو یہی ایک کام تھوڑی تھا ۔
ان کے پاس درخواستوں اور فرمائشوں کے ڈھیر لگے رہتے ہیں ۔ بہرحال یہ کوئی نیک بندہ تھا اس کی درخواست پر حکم ہوا کہ سواری فی الفور بھیجی جائے ۔ مسافر کیا دیکھتا ہے کہ اک گھڑ سوار چلا آ رہا ہے ۔ اور ساتھ ساتھ اس کے ایک چھوٹا سا بچھڑا ہے - اس نے اپنے ہنٹر سے اس مسافر کو ایک ٹہوکا دیا اور کہا " ویل کالا آدمی ! ہمارا بچھڑا تھک گیا ہے اس کو کندھوں پر بٹھاؤ اور ہمارے ساتھ ساتھ بھاگو ۔ " اس شخص نے تعمیل ارشاد کی لیکن آسمان والوں سے گلہ کیا کہ بات سمجھنے کی کوشش کیا کرو۔ خواہ مخواہ الٹے سیدھے حکم جاری کر دیتے ہو ۔ میں نے سواری نیچے کے لئے مانگی تھی اوپر کے لئے تھوڑا ہی مانگی تھی ۔ "
ابن انشا
جی ورلڈ ریکارڈ بنوانے کا ریکارڈ
بہت عرصہ قبل ہاکی کا ایک میچ یاد آ گیا جس میں پاکستان بری طرح ہار رہا تھا۔ قاضی محب مرحوم اس وقت فل بیک پوزیشن پر کھیلتے تھے اور شاید کپتان بھی تھے۔ آخری چند سیکنڈ رہ گئے تھے کہ قاضی محب نے اچانک جوش کھایا اور کمنٹیٹر کی آواز گونجی: 'اب قاضی محب خود گیند کو آگے لے کر بڑھ رہے ہیں۔'
کل اظہر علی کو بالنگ کراتے دیکھا تو وہی منظر نظروں کے سامنے گھوم گیا اور ہنسی نہ رُک پائی
یعنی پاکستانی کھلاڑی نے بھی کوئی مثبت ریکارڈ بنایا؟ایک اور ریکارڈ بھی شاید
1 1 ویں کھلاڑی کی تیز ترین اننگ یا ہائی سکور
نو کمنٹسشکر ہے ایک ہی اوور کروایا!!!
یعنی پاکستانی کھلاڑی نے بھی کوئی مثبت ریکارڈ بنایا؟