آفریدی نہیں کھیل رہاعلامہ اقبال کو معلوم ہوتا کہ ان کے شاہین کی تشبیہ کا استعمال پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ہوگا تو شروع سے ہی گنجے ککڑ کی اصطلاح استعمال کرتے
خدا کی اتنی مار پڑی ہے کہ اب تو ان سے جوا بھی ڈھنگ سے نہیں کھیلا جاتا۔ رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیںایک زمانہ تھا ہمیں پاکستانی باؤلرز پر فخر تھا کہ چلو بیٹنگ نہیں آتی، باؤلنگ تو آتی ہے۔ اب تو وہ بھی ہاتھ سے نکل گئی۔
چلتی پھرتی وکٹ کی آج ضرورت نہیں تھی۔آفریدی نہیں کھیل رہا
کم از کم میچ آدھا گھنٹہ قبل ہی ختم ہو چکا ہوتاچلتی پھرتی وکٹ کی آج ضرورت نہیں تھی۔
میچ شروع ہونے سے قبل انگلش کھلاڑیوں کی وارم اپ اور فٹنس دیکھ رہا تھا۔ اسکے بعد مجھے میچ دیکھنے کی ضرورت نہ پڑی۔خدا کی اتنی مار پڑی ہے کہ اب تو ان سے جوا بھی ڈھنگ سے نہیں کھیلا جاتا۔ رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں
عامر نے آفریدی کے علاوہ کسی بھی پاکستانی کی تیزترین ففٹی کی ہے آج۔آفریدی نہیں کھیل رہا
معلوماتی۔ ویسے یہ بچہ جو کام بھی کرتا ہے، پوری محنت سے اور دل لگا کر کرتا ہے، چھ سال میں بالکل بھی نہیں بدلاعامر نے آفریدی کے علاوہ کسی بھی پاکستانی کی تیزترین ففٹی کی ہے آج۔
شکریہ راحیل شریف۔حکومت اور پاکستان کرکٹ ٹیم دونوں کا ایک جیسا حال ہے, فرق صرف اتنا ہے, کہ حکومت عوام کو ملک میں ذلیل کر رہی ہے, اور پاکستان ٹیم ملک کے باہر..
وہ بھی سوچتا ہوگا کہ انگلستان سے کوئی اچھی خبر نہیں آ رہیشکریہ راحیل شریف۔
بے سود، قربانی کی کھال لینے والے بھائی سنا ہے اب امریکہ جانے لگے ہیںامسال بکروں کی بجائے پاکستانی کھلاڑیوں کی قربانی ہوگی۔
ناروے کی ٹیم کے بارے میں سوچیں اب.ناکام فیلڈنگ، ناکام باؤلنگ، ناکام بیٹنگ لیکن پاکستان پھر بھی زندہ باد!
پہلے کبھی کی؟؟آج تو حد ہی ہو گئی
پاکستانیوں کو فوراً کرکٹ سے توبہ کر لینی چاہیے.
ونٹر سپورٹس جیسے اسکینگ میں چیمپئن ہے۔ناروے کی ٹیم کے بارے میں سوچیں اب.
ویسے ناروے کی ٹیم کسی کھیل میں آگے ہے؟