پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

CnlgfN8WAAENUTL.jpg
 
جی 40،45 دن جو ایبٹ آباد میں ٹریننگ لی یہ وہ بکواس ہے۔
یہ یہاں ملٹری ٹرینرز سے کیا مراد ہے کوئی مجھے بتائے گا؟
ملٹری کے زیر انتظام ٹریننگ کیمپ لگا تھا فٹنس کے لیئے۔ تو وہاں کی پیداوار ہیں ملٹری ٹرینر۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ ایک نیا ٹرینڈ سیٹ ہوا ہے جیت کی خوشی منانے کا
مجھے ٹھیک سے تو نہیں معلوم مگر سنا تھا کہ مصباح الحق کیمپ میں ان فوجیوں سے وعدہ کر کے آئے تھے کہ اگر ہم جیت گئے تو ہم گراونڈ میں پش اپس کریں گے....
"پش اپس اور سلیوٹ ان پاکستانی فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیے گئے ’جو اپنی کم تنخواہوں پر ملک و قوم کے لیے زندگی قربان کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔‘"
میرا نہیں خیال اس میں مائنڈ کرنے والی کوئی بھی بات تھی یا ہے.... زندگی کی مثال ہوتی ہیں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں.... :)
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
Congratulations to all Pakistanis or tension ki koi baat ei nai hai lolll.. ju acha khailta hai woh jeet jata hai bas.. ham apni team k lye dua karien gaye k next woh acha khalien or ham jeet jaien :)
 

زیک

مسافر
پش اپس اور سلیوٹ ان پاکستانی فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیے گئے ’جو اپنی کم تنخواہوں پر ملک و قوم کے لیے زندگی قربان کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔‘"
میرا نہیں خیال اس میں مائنڈ کرنے والی کوئی بھی بات تھی یا ہے.... زندگی کی مثال ہوتی ہیں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں....
سلیوٹ ایک خاص فوجی ٹریڈشن ہے جو سویلین نہیں کرتے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
سلیوٹ ایک خاص فوجی ٹریڈشن ہے جو سویلین نہیں کرتے۔
لیکن اگر سویلین "آفف دا کورس" تفریح میں کر بھی لیں تو اس میں کوئی ایساحرج بھی نہیں ۔
لیکن آرمی کے ٹریننگ کیمپ کا کرکٹ سے کیا تعلق ؟یہ سمجھ نہ آیا ۔
 
لیکن اگر سویلین "آفف دا کورس" تفریح میں کر بھی لیں تو اس میں کوئی ایساحرج بھی نہیں ۔
لیکن آرمی کے ٹریننگ کیمپ کا کرکٹ سے کیا تعلق ؟یہ سمجھ نہ آیا ۔
کھلاڑیوں کی فٹنس کی مخدوش صورتِ حال کے پیشِ نظر پی سی بی نے یہ فٹنس ٹرینگ کیمپ آرمی کی نگرانی میں کروایا تھا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top