محمداحمد
لائبریرین
بقول ایک سیاستدان، سکوں تو صرف قبر ہی میں ملے گا۔
خاکم بدہن، ان سیاستدانوں کو تو قبر میں بھی شاید ہی ملے۔
بقول ایک سیاستدان، سکوں تو صرف قبر ہی میں ملے گا۔
المعروف میں قبر کو سب سے زیادہ جانتا ہوں 😉بقول ایک سیاستدان، سکوں تو صرف قبر ہی میں ملے گا۔
ٹیسٹ کرکٹ پر ٹی 20 کے اثرات10 اوور میں 87 بنا چکے ایک آؤٹ
پاکستان تو نیڈرلینڈ کو بھی بلا سکتی ہےآئس لینڈ کرکٹ کی پی سی بی پر جگتیں!
ایسوسی ایٹ ٹیمزاس سیریز اور خاص طور پر اس نتیجہ کا فائدہ یہ ہو گا کہ دیگر ممالک کی ٹیمز بھی اب پاکستان آنا چاہیں گی۔
یعنی کہ یہ کھیل نہیں بلکہ اسٹرٹیجی تھی۔اس سیریز اور خاص طور پر اس نتیجہ کا فائدہ یہ ہو گا کہ دیگر ممالک کی ٹیمز بھی اب پاکستان آنا چاہیں گی۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم اب خوشی خوشی آئے گی۔ 🤣اس سیریز اور خاص طور پر اس نتیجہ کا فائدہ یہ ہو گا کہ دیگر ممالک کی ٹیمز بھی اب پاکستان آنا چاہیں گی۔
نیدرلینڈ کو تو ضرور دعوت دینا چاہئے ۔ ایک تو ان کا شکریہ ادا ہوگا، دوسرا ان کو تجربہ ملے گا (شاید جیتنے کا)پاکستان تو نیڈرلینڈ کو بھی بلا سکتی ہے
آخر ٹی ٹونٹی کے فائنل تک رسائی میں سب سے بڑا ہاتھ تو نیڈرلینڈ کا تھا۔
مبارک ہو تیسرا ٹیسٹ میچ بھی باعزت طریقے سے ہار گئے۔
70 سال بعد سے کیا مراد ہے جنابسُنتے ہیں کہ 70 سال بعد پاکستان ہوم ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئیپ ہوا ہے۔
احمد بھائی آج کے جنگ میں بھی خبر ہے ملاحظہ فرمائیںاس طرح کی کوئی خبر ٹی وی پر دیکھی تھی۔
انگور کھٹے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کو آرٹ کہا جاتا ہے اور اس آرٹ کو کرکٹ کا موجد انگلینڈ تہس نہس کر رہا ہے ، شاید مستقبل میں ٹی ٹونٹی کرکٹ ہی باقی رہ جائے ، جس طرز کی کرکٹ انگلینڈ نے کھیلی ہے وہ کرکٹ تو پہلے ون ڈے ورلڈ کپ میں سنیل گواسکر کو بھی شرما گئی ہو گی جنہوں نے ساٹھ اوور کھیل کر چھتیس رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ بیٹ کیری کیا تھا ۔
بھائی آپ بولو بیشک جیسا بھی لیکن بولو حضور بولو۔۔ٹیسٹ کرکٹ کو آرٹ کہا جاتا ہے اور اس آرٹ کو کرکٹ کا موجد انگلینڈ تہس نہس کر رہا ہے ، شاید مستقبل میں ٹی ٹونٹی کرکٹ ہی باقی رہ جائے ، جس طرز کی کرکٹ انگلینڈ نے کھیلی ہے وہ کرکٹ تو پہلے ون ڈے ورلڈ کپ میں سنیل گواسکر کو بھی شرما گئی ہو گی جنہوں نے ساٹھ اوور کھیل کر چھتیس رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ بیٹ کیری کیا تھا ۔