علی وقار
محفلین
لائٹ ایشو کے باعث شاید پندرہ اوورز ہی مزید ہو پائیں گے۔ ڈرا کا چانس بھی ہے۔جیتنے کے لی 80 اسکور کی ضرورت ہے اور تین وکٹیں باقی ہیں۔ پاکستان کے جیتنے کے امکانات بہت کم ہیں۔
31 اوور کا کھیل باقی ہے۔ دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
لائٹ ایشو کے باعث شاید پندرہ اوورز ہی مزید ہو پائیں گے۔ ڈرا کا چانس بھی ہے۔جیتنے کے لی 80 اسکور کی ضرورت ہے اور تین وکٹیں باقی ہیں۔ پاکستان کے جیتنے کے امکانات بہت کم ہیں۔
31 اوور کا کھیل باقی ہے۔ دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
دینی بھی چاہیئے دونوں بار ی میں برطانیہ کی زنز کی اوسط 6 سے زیادہ ہی تھی جو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں شاید پہلی بار ہوا ہے ۔انگریز کمنٹیٹر اس میچ کو ان کی تاریخ کی بہترین فتح قرار دے رہے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کا وہ ٹیسٹ ہے جس میں مجموعی سب سے زیادہ رنز بنے ہیں۔انگریز کمنٹیٹر اس میچ کو ان کی تاریخ کی بہترین فتح قرار دے رہے ہیں۔
ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی رنز کے حساب سے پنڈی ٹیسٹ تیسرے نمبر پر ہے۔ اول نمبر پر ساؤتھ افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان 1939 میں ڈربن میں کھیلے جانے والا "ٹائم لیس" میچ ہے جس میں مجموعی طور پر 1981 رنز بنے تھے۔ یہ ٹیسٹ کئی لحاظ سے یادگار ہے، کہ 12 دن تک کھیلا گیا جس میں دو دن آرام کے تھے اور ایک دن بارش کی نذر ہوا اور 9 دن تک میچ ہوا، اس کے باوجود ڈرا ہوا۔ انگلینڈ کو چوتھی اننگز میں 696 رنز کا ٹاگٹ ملا تھا جس میں سے انہوں نےپانچ وکٹوں کے نقصان پر 654 رنز بنا بھی لیے تھے کہ میچ ڈرا پر ختم کرنا پڑا کیونکہ اسی رات انگلینڈ کی ٹیم کا بحری جہاز نکل رہا تھا سو اس کو پکڑنا لازمی تھا۔ چوتھی اننگز میں بننے والا یہ ابھی تک سب سے بڑا اسکور ہے۔ اسی میچ کے بعد سے بغیر وقت والے ٹیسٹ میچ ختم کر دیئے گئے تھے۔اس کے علاوہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کا وہ ٹیسٹ ہے جس میں مجموعی سب سے زیادہ رنز بنے ہیں۔
آپ کی بات اگر یوں کہیس تو درست ہو جائے گی کہ ٹیسٹ کرکٹ کا یہ وہ نتیجہ خیز ٹیسٹ ہے جس میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ رنز بنے۔اس کے علاوہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کا وہ ٹیسٹ ہے جس میں مجموعی سب سے زیادہ رنز بنے ہیں۔
جی پنڈی ٹیسٹ میں 37 وکٹیں ہی گری تھیں، انگلینڈ نے دوسری اننگز 7 وکٹوں پر ختم کر دی تھی۔کل والے ٹیسٹ کی وکٹیں 37 لکھی ہیں، جبکہ کل 40 وکٹیں گری ہیں۔
فارمیٹنگ آف کر کے کوشش کریںموبائل پر میری ٹیکسٹ فارمیٹنگ کو جانے کس کی نظر لگ گئی ہے؟ جواب کا،اقتباس اور میرا جواب گڈمڈ ہو رہے ہیں۔
فارمیٹنگ آف کر کے کوشش کریں
جمعہ کے مبارک دن، انشاءاللہاب کب پھسلنا ہے کیلے کے چھلکے پر سے؟
ملتان شریف کا ذکر بھی کریں ساتھ ساتھ ۔جمعہ کے مبارک دن، انشاءاللہ
مدینۃ الاولیاءملتان شریف کا ذکر بھی کریں ساتھ ساتھ ۔
اوپر کے چند تبصروں سے کشید کردہ خبر:مدینۃ الاولیاء
ساری باتیں چھوڑیں صرف یہ بتائیں لنگر کا انتظام ہے کہ نہیں ؟؟اوپر کے چند تبصروں سے کشید کردہ خبر:
مدینۃ الاولیاء ملتان شریف میں جمعۃ المبارک کے بابرکت دن پانچ روزہ پاکستانی کرکٹ کے عرسِ مبارک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ساڑھے بارہ بجے لنچ اور چار بجے چائے یعنی ڈرنکسساری باتیں چھوڑیں صرف یہ بتائیں لنگر کا انتظام ہے کہ نہیں ؟؟