پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

arifkarim

معطل
ایسے دوڑ دوڑ کر رسکی رنز بنا رہے ہیں جیسے ٹونڈے ہوں اور شارٹ لگانا ناممکن ہو!
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو اس اوور میں ملک صاحب نے ایک اسکور لیکر شہزاد کو face کرنے کا موقع دیا تو شہزاد نے ۲ چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے ۲۱ اسکور بنائے۔
 
Top