ماہی احمد
لائبریرین
یہ دشمنی ہوتی ہے نا کہ سپورٹس مین سپیرٹ۔۔۔انشاللہ جلد آوٹ ہوگا لالہ
میرا خیال ہے اس سے بھی پرہیز کرنا چاہئیے ورنہ گیم کا مزہ تب بھی نہیں آتا۔
یہ دشمنی ہوتی ہے نا کہ سپورٹس مین سپیرٹ۔۔۔انشاللہ جلد آوٹ ہوگا لالہ
لطف نہ آنے سے کیا ہو گا؟ہوتا ہے نا
کھیل کا لطف نہیں اتا
میرا اللہ عزت رکھنے والا ہے۔پاکستان ذلت امیز شکست سے بچ گیا
مگر شکست سے نہیں
لطف نہ آنے سے کیا ہو گا؟
میرا اللہ عزت رکھنے والا ہے۔
ٹھیک کہا تھا شمشاد بھائی نے بالکل۔۔۔ ۔۔
ہونھ بےزاریزندگی میں بے زاری ہوجاتی ہے
ہونھ بےزاری
جو کہ فضول قسم کے لوگوں کی وجہ سے پہلے ہی بہت ہے
خیر، اس سے کیا ہوتا ہے؟؟؟
بندہ مصروف بھی ہوسکتا ہے۔شمشاد بھائی کی تو کمنٹری تک بند ہے
نہیں۔ ان سے میری کیا دشمنی؟؟؟؟ جس کی ہو رہی ہے آپ خوب جانتے ہیں۔ظفری کی بات ہورہی ہے کیا؟
نہیں۔ ان سے میری کیا دشمنی؟؟؟؟ جس کی ہو رہی ہے آپ خوب جانتے ہیں۔
آپ کو تو ویسے بھی سب غلط سمجھ آتا ہے، تو ابھی کیا کر سکتی ہوں میں۔خصوصیات تو ان کی ہی بیان کی ہیں
نوکری بھی کرنی ہوتی ہے۔ ابھی ڈرائیور ڈیوٹی سے واپس آیا ہوں۔شمشاد بھائی کی تو کمنٹری تک بند ہے