پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

ماہی احمد

لائبریرین
180799.jpg

احمد شہزاد
جھاڑو کے انداز میں شارٹ ماررہا ہے
آپ ایسے جھاڑو لگاتے ہیں؟؟؟؟؟ معلوماتی
مگر ایک مشورہ دوں ایسے جھاڑو ٹھیک سے نہیں لگتا کھڑا کر کے پھیریں یا پھر خود بیٹھ کر۔ میں تو گھر کی صفائی میں حصہ لیتی ہوں نا اس لئیے پتا ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
صحیح بات حسینہ کو چڑیل بن کر رونا نہیں چاہئے تھا :D
آپ کو اندازہ نہیں اس مولوی خور چڑیل کو پاکستان سے کتنی نفرت ہے
انشآاللہ پاکستان کو رب کریم جیت عطا کرے۔
Pakistan 206/3 (37.5 ov)
پاکستان سے تو اور بھی بہت سے لوگوں کو نفرت ہے۔
چھوڑیں انہیں، بس صرف اپنے لئیے دعا کریں۔۔۔
 
Top