پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

ماہی احمد

لائبریرین
ہمیں تو یہ سکھایا گیا ہے کہ دعا کے آخر میں آمین اور ثمہ آمین بولنا چاہیے ۔ اور بس۔ :)
چاہے دعا مشروط ہی کیوں نہ ہو۔
یعنی اگر اپنی پاکٹ سے پیسے نکالوں تو ہی خوش رہوں ورنہ خوش نہ رہوں۔
لیکن
میری تو تنخواہ بھی نہیں لگی ہوئی۔۔۔ اب؟
 
ماہی احمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
چاہے دعا مشروط ہی کیوں نہ ہو۔
یعنی اگر اپنی پاکٹ سے پیسے نکالوں تو ہی خوش رہوں ورنہ خوش نہ رہوں۔
لیکن
میری تو تنخواہ بھی نہیں لگی ہوئی۔۔۔ اب؟

تنخواہ مثبت سوچ کے لفافے میں ڈال کر نہیں دی جاتی۔

کچھ لوگ تنخواہ کے ہوتے ہوئے بھی خوش نہیں ہوتے اور کچھ لفافے پر ہی شاد آباد رہتے ہیں۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
تنخواہ مثبت سوچ کے لفافے میں ڈال کر نہیں دی جاتی۔

کچھ لوگ تنخواہ کے ہوتے ہوئے بھی خوش نہیں ہوتے اور کچھ لفافے پر ہی شاد آباد رہتے ہیں۔ :)
خیر سے اتنی بھی مثبت نہیں اب میں۔
دوہزار سے کم کا کوئی سوٹ نہیں لان کا۔۔۔ :cry:
لفافے کو کیا کروں میں۔۔۔:confused:
 
محمداحمد

لائبریرین
خیر سے اتنی بھی مثبت نہیں اب میں۔
دوہزار سے کم کا کوئی سوٹ نہیں لان کا۔۔۔ :cry:
لفافے کو کیا کروں میں۔۔۔ :confused:

اُس سے کیا ہوتا ہے۔ ہمیں دیکھیے۔ ہمارے پاس ایک بھی لان کا سوٹ نہیں ہے۔ :) پھر بھی خوش رہتے ہیں۔ :p:D

اسے کہتے ہیں مثبت سوچ ۔ :cool2:
 
محمداحمد

لائبریرین
کوئی بات نہیں آپ کو میں گفٹ کر دوں گی عید پر۔ پر پھر آپکو پہننا پڑے گا۔۔۔

ہاہاہہاہاہااہاہا ۔۔۔۔۔!

کیا بات ہے کہاں تو 2 ہزار خرچ نہیں ہو رہے تھے اور اب اکھٹے 4 ہزار ۔۔۔! :)

ویسے ہمارا خیال ہے کہ عید پر تو لان کے سوٹ نہیں پہنے جاتے۔ :LOL:
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہاہاہہاہاہااہاہا ۔۔۔ ۔۔!

کیا بات ہے کہاں تو 2 ہزار خرچ نہیں ہو رہے تھے اور اب اکھٹے 4 ہزار ۔۔۔ ! :)

ویسے ہمارا خیال ہے کہ عید پر تو لان کے سوٹ نہیں پہنے جاتے۔ :LOL:
تو کیا ہوا، آپ بھائی ہیں اتنا تو کر ہی سکتی ہوں کہ آپ کی حسرت پوری کر دوں۔
چھوٹی پر دیکھا ہے کتنی گرمی ہوتی ہے؟ اب لان ہی چلتی ہے۔ ویسے مجھے لگتا ہے آپ لان کے سوٹوں کو بہت ایزی لے رہے ہیں۔۔۔
 
Top