پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

محمداحمد

لائبریرین
آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
ہر وہ چیز جس کی ہم مخالفت کرتے ہیں یہ اس کی طرفداری کرتے ہیں

بقول احمد فراز :

سب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اُس کے
کسی کو شُکر، کسی کو شکایتیں کرنی
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بھی پاکستان سے محبت کرتے ہیں، بس اُن کا انداز مختلف ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
میں ایک بات سمجھنے قاصر ہوں ہمت انکل غیرملکی ٹیموں کی طرفداری کیوں کرتے ہین؟
اپنے ملک اور اپنے ملک کی ٹیم سے محبت کرنے کے لیے ایک چیز ہوتی ہے حب الوطنی، جس کا ان میں فقدان ہے۔
بقول احمد فراز :

سب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اُس کے
کسی کو شُکر، کسی کو شکایتیں کرنی
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بھی پاکستان سے محبت کرتے ہیں، بس اُن کا انداز مختلف ہے۔
آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
ہر وہ چیز جس کی ہم مخالفت کرتے ہیں یہ اس کی طرفداری کرتے ہیں
کیونکہ اُنہیں صرف پاکستانی ٹیم کی مخالفت سے غرض ہوتی ہے۔
ہو سکتا ہے وہ صرف مذاق کرتے ہوں۔ ایویں چڑانے کے لئیے۔۔۔ :)
میچ ہے آخر، کچھ لوگ میری طرح سیریس ہو جاتے کچھ شغل جاری جاری رکھتے، کسی کے متعلق ہم کیسے کوئی بھی رائے قائم کر سکتے ہیں؟ :)
 
ہو سکتا ہے وہ صرف مذاق کرتے ہوں۔ ایویں چڑانے کے لئیے۔۔۔ :)
میچ ہے آخر، کچھ لوگ میری طرح سیریس ہو جاتے کچھ شغل جاری جاری رکھتے، کسی کے متعلق ہم کیسے کوئی بھی رائے قائم کر سکتے ہیں؟ :)
بہت خوشی ہوئی آپ کی مثبت سوچ پر
اللہ ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین
اپنے خرچے پر :tongueout4:
 
Top