ایچ اے خان
معطل
فضول بھی اور بدخواہ بھی
یہ میرا خیال ہے اپکی غلط بات ہے
نہ میں نے اپ کے متعلق کوئی ذاتی بات کی ہے نہ کسی اور کے متعلق
ظفری کی بات اور ہے
لگتا نہیں کہ اپ بزرگ ہیں
فضول بھی اور بدخواہ بھی
لالہ کے سگنیچر کے ساتھ
لالہ کے سگنیچر کے ساتھ
میچ کی فاتح ٹیم اور دن تاریخ لکھ کر
ایچ اے خان بھیا کو۔۔۔
اس سبق کے ساتھ کہ
"ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے ہاں جیتیں گے"
جو ملک کا بدخواہ ہے وہ میرا بد خواہ ہےیہ میرا خیال ہے اپکی غلط بات ہے
نہ میں نے اپ کے متعلق کوئی ذاتی بات کی ہے نہ کسی اور کے متعلق
ظفری کی بات اور ہے
لگتا نہیں کہ اپ بزرگ ہیں
جو ملک کا بدخواہ ہے وہ میرا بد خواہ ہے
کیا ملک آپ کا نہیں؟اپ اپنے بدخواہ ہیں
میں نے اپ کے ملک کے بارے میں کیا بات کی ہے؟
یہ ایک کھیل ہے ۔ مجھے جس کا کھیل پسند ہوگا اس کی تعریف ہوگی
دراصل اپ صرف ایک تعصبی شخص ہیں
بلکل ۔۔۔ بنگلہ دیش کی بیٹنگ کے دوران گراؤنڈ بڑا تھا ۔ویسے بنگلہ دیش سے جیتنے میں اتنی مشکل پڑگئی ہو تو اس ٹیم کی حالت کا اندازہ کرسکتے ہیں
چھوٹا گراونڈ بھی بنگلہ دیش کو لڑ گیا۔
کیا ملک آپ کا نہیں؟
میرا بھی۔جو ملک کا بدخواہ ہے وہ میرا بد خواہ ہے
شاید آپ کو آپ ہی کی بات یاد دلانا پڑے گی کہ یہ میچ کی لڑی ہے۔یہ میرا خیال ہے اپکی غلط بات ہے
نہ میں نے اپ کے متعلق کوئی ذاتی بات کی ہے نہ کسی اور کے متعلق
ظفری کی بات اور ہے
لگتا نہیں کہ اپ بزرگ ہیں
بلکل ۔۔۔ بنگلہ دیش کی بیٹنگ کے دوران گراؤنڈ بڑا تھا ۔
ارے ناصر سے آپ کس سے الجھ رہے ہیں ۔ یہ شخص تو محفل پر بہت بڑی تفریح ہے ۔ انجوائے کریں ۔کیا ملک آپ کا نہیں؟
اگر آپ نے وکٹری نہیں سیلیبریٹ کرنے دینی تو سیدھی طرح بتا دیں۔اپ اپنے بدخواہ ہیں
میں نے اپ کے ملک کے بارے میں کیا بات کی ہے؟
یہ ایک کھیل ہے ۔ مجھے جس کا کھیل پسند ہوگا اس کی تعریف ہوگی
دراصل اپ صرف ایک تعصبی شخص ہیں
اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدابلکہ میں ہی پاکستان ہوں
ارے ناصر سے آپ کس سے الجھ رہے ہیں ۔ یہ شخص تو محفل پر بہت بڑی تفریح ہے ۔ انجوائے کریں ۔
کھسیانی بلی کھمبا نوچے ۔۔۔۔۔نہیں مگر جتنے چھکے افریدی نے مارے اتنے بنگلہ دیشیوں نے نہیں مارے
اگر گراونڈ ذرا بڑا ہوتا تو افریدی اوٹ ہوجاتا جلد