عمران طاہر کی طرف سے شاندار بالنگ کا مظاہرہ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #23 پہلے دن کھانے کے وقفے تک پاکستانی ٹیم کے 6 کھلاڑی 60 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #24 عمران طاہر نے 17 اسکور کے عوض 3 جبکہ ڈیل نے 14 اسکور دے کر 2 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #25 60 کے مجموعی اسکور پر بغیر کوئی اضافہ کیے پاکستان کی تین وکٹیں گری ہیں۔ آخری تدوین: اکتوبر 23، 2013
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #26 پاکستانی ٹیم نے 25.4 اوور کے کھیل میں 60 کے مجموعی اسکور پر صرف ایک چوکا مارا ہے جوکہ پانچویں اوور میں شان نے مارا تھا۔
پاکستانی ٹیم نے 25.4 اوور کے کھیل میں 60 کے مجموعی اسکور پر صرف ایک چوکا مارا ہے جوکہ پانچویں اوور میں شان نے مارا تھا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #33 یہ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں عمران طاہر کو کس نے بھیجا تھا؟ 5 وکٹیں لے گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #34 36.4 اوور میں 99 کے مجموعی اسکور پر پاکستانی ٹیم کی کہانی مُک گئی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #35 ذوالفقار بابر 33 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 25 اسکور بنا کر سب سے زیادہ اسکور حاصل کرنے والے کھلاڑی رہے اور آؤٹ بھی نہیں ہوئے۔
ذوالفقار بابر 33 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 25 اسکور بنا کر سب سے زیادہ اسکور حاصل کرنے والے کھلاڑی رہے اور آؤٹ بھی نہیں ہوئے۔
فلک شیر محفلین اکتوبر 23، 2013 #36 ڈی ویلیرز نے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کہا تھا "پاکستان کی ٹیم کچھ بھی کر سکتی ہے" اور پاکستان کی ٹیم نے وہ ثابت کر دیا، اتنی سی بات ہے۔
ڈی ویلیرز نے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کہا تھا "پاکستان کی ٹیم کچھ بھی کر سکتی ہے" اور پاکستان کی ٹیم نے وہ ثابت کر دیا، اتنی سی بات ہے۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #38 ذوالفقار بابر کچھ نہ کچھ اسکور کو دھکا دے رہے تھے لیکن جنید سینیرز کی تقلید ضروری سمجھی۔
فلک شیر محفلین اکتوبر 23، 2013 #39 محمداحمد نے کہا: ذوالفقار بابر کچھ نہ کچھ اسکور کو دھکا دے رہے تھے لیکن جنید سینیرز کی تقلید ضروری سمجھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخر کو جنید صاحب بھی اب سینیر ہوتے جا رہے ہیں۔
محمداحمد نے کہا: ذوالفقار بابر کچھ نہ کچھ اسکور کو دھکا دے رہے تھے لیکن جنید سینیرز کی تقلید ضروری سمجھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخر کو جنید صاحب بھی اب سینیر ہوتے جا رہے ہیں۔