دونوں ری ویو گنوا دیے ہیں پاکستان نے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #42 ذوالفقار بابر کو پہلی کامیابی ملی۔ جنوبی افریقہ (پہلی اننگ) 14 اوور 41 اسکور 1 آؤٹ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #44 عمران طاہر ہے تو لاہوریا، لیکن ان کے ساتھ رہ رہ کر ان جیسا ہی ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #45 گو کہ مصباح نے دفاعی کھیل کھیلا پھر بھی جلد ہی پویلین واپس آنا پڑا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #51 آخر کار سعید اجمل کو کامیابی مل ہی گئی۔ جنوبی افریقہ (پہلی اننگ) 33 اوور 91 اسکور 2 آؤٹ
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #54 عمر سیف نے کہا: اس بار کیا بنے گا شمشاد بھائی ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت برا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #55 انیس بھائی نے شروع میں ہی بتا دیا تھا کہ اننگ کی شکست ہو گی۔ وہ غالباً آجکل پشاور میں ہیں جہاں سب کچھ ایک دن پہلے ہی نظر آ جاتا ہے۔
انیس بھائی نے شروع میں ہی بتا دیا تھا کہ اننگ کی شکست ہو گی۔ وہ غالباً آجکل پشاور میں ہیں جہاں سب کچھ ایک دن پہلے ہی نظر آ جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #57 جنوبی افریقہ کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 37ویں اوور میں ہدف عبور کر لیا ہے۔ اب منافع شروع ہو گا کہ 8 وکٹیں باقی ہیں۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 37ویں اوور میں ہدف عبور کر لیا ہے۔ اب منافع شروع ہو گا کہ 8 وکٹیں باقی ہیں۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #59 شمشاد نے کہا: جنوبی افریقہ کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 37ویں اوور میں ہدف عبور کر لیا ہے۔ اب منافع شروع ہو گا کہ 8 وکٹیں باقی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ منافع بھی سود سمیت
شمشاد نے کہا: جنوبی افریقہ کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 37ویں اوور میں ہدف عبور کر لیا ہے۔ اب منافع شروع ہو گا کہ 8 وکٹیں باقی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ منافع بھی سود سمیت
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2013 #60 جنوبی افریقہ (پہلی اننگ) 41 اوور 117 اسکور 2 آؤٹ جنوبی افریقہ کو 18 اسکور کی برتری حاصل ہے۔