جی بھی تھی ۔۔۔ زبردست تھی ۔۔۔در اصل میری پیشگوئی یہ تھی کہ جو پہلے بیٹنگ کرے گی وہ تیم میچ جیت جائے گی
احمد شہزاد کو ہی یہ انعام ملا ہے۔میرے خیال میں احمد شہزاد کو مین آف دی میچ کا انعام دیں گے۔
وہ تو ظاہر ہی تھا ۔ مگر جیند نے بہت عقلمندی سے بالنگ کی ۔ جیسے جیسے میں نے یہاں اُسے لکھا ۔ بلکل ویسے ہی ان نے فالو کیا ۔میرے خیال میں احمد شہزاد کو مین آف دی میچ کا انعام دیں گے۔
یہ جملہ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا کہ ہم میچ ہار چکے تھےمگر ساؤتھ افریقہ نے ہارنے نہیں دیاہم میچ ہار چکے تھے مگر آخری 2اوورزمیں پانسہ پلٹ گیا، تمام کھلاڑی جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز جیتنے کے لیے بے چین تھے،مصباح الحق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
لیں جی اب ظفری بھائی کا کلیم بھی سامنے آ گیا اب۔۔۔چلیں جی باقی لوگ بھی بسم اللہ کریں ۔۔ اور کس کی باری ہے کریڈٹ لینے کیوہ تو ظاہر ہی تھا ۔ مگر جیند نے بہت عقلمندی سے بالنگ کی ۔ جیسے جیسے میں نے یہاں اُسے لکھا ۔ بلکل ویسے ہی ان نے فالو کیا ۔
اب ہم جاتے ہیں کچھ دیر سوئیں گے ۔ پھر حاضری دیتے ہیں کہ چار دن کی چھٹی ہے ۔
اس وقت تو میں پاکستان کی نہیں بلکہ اس کی کی مخالف ٹیم کی کارکردگی سے بہت مطمئن ہوںکیا آپ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟
ایچ اے خان کے خاص کر کرک انفو سے ایک تبصرہ :
Junaid has taken Pakistan to a famous victory in its limited-overs history as a superb last over from Junaid Khan ensured the visitors just held on to a 1-run victory. It wouldn't have been amiss if, just a few overs back, you thought South Africa were cruising to victory, especially when Amla and AB were going great guns. But those late wickets, and needless from AB and Amla, hurt them in a big way. Pakistan are lucky to escape with victory when you consider how poorly they had bowled in patches, and were let down in the field by their fielders. This has been a match for the ages, and with that Pakistan, crucially, wrap up the series as they take an unassailable 2-0 lead with just one rubber to go. South Africa have squandered yet another home ODI series, and the boys in the dressing room know that.