شمشاد
لائبریرین
بد قسمتی سے احمد شہزاد بھی آؤٹ ہوا تھا۔ تب تو آپ نے اس کے متعلق کچھ نہیں کہا تھا۔برابر لڑ کر ہارے ہیں بہادری سے
بدقسمتی سے آملہ اوٹ ہوگیا ورنہ میچ جنوبی افریقہ ہی جیتتا
بد قسمتی سے احمد شہزاد بھی آؤٹ ہوا تھا۔ تب تو آپ نے اس کے متعلق کچھ نہیں کہا تھا۔برابر لڑ کر ہارے ہیں بہادری سے
بدقسمتی سے آملہ اوٹ ہوگیا ورنہ میچ جنوبی افریقہ ہی جیتتا
بدقسمتی سے آملہ اوٹ ہوگیا ورنہ میچ جنوبی افریقہ ہی جیتتا
30 نومبر بروز ہفتہاگلا میچ کب ہے?
جیت پہلے نمبر آتی ہے، ہار ثانوی ہوتی ہے۔میچ زبردست تھا خصوصا چوتھی وکٹ کی شراکت لاجواب تھی۔
آملہ کی بیٹنگ شاندار تھی
جیت ثانوی چیز ہے اس میچ میں۔
یہ تو وہی بات ہوئی کہ "پچھلے نہ مرتے تو فوج اپنے گھر کی ہوتی۔"
جیت پہلے نمبر آتی ہے، ہار ثانوی ہوتی ہے۔
30 نومبر بروز ہفتہ
یہ باتیں آپ کو اس وقت کیوں یاد نہیں آتیں جب پاکستانی ٹیم ہارتی ہے؟جیت نہیں کھیل اہم ہے
وہ اور بھی زیادہ اہم ہے کہ جنوبی افریقہ white wash ہو سکتا ہے۔سیریز ہارنے کے بعد تیسرا میچ بے مزہ ہوگیا ہے
الحمد للہ، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستانی ٹیم میچ جیت گئی۔ اور خوش قسمتی یہ رہی کہ پاکستانی ٹیم میچ جیت گئی۔آپ کچھ بھی کہیں
پاکستان نے یہ میچ نہیں جیتا بلکہ جنوبی افریقہ کی ہارڈ لک رہی
بہرحال آچھا میچ تھا۔ بدقسمتی سے نتیجہ غلط نکلا۔
کبھی کبھی نالائق طالب علم بھی پاس ہوجاتا ہے
وہ اور بھی زیادہ اہم ہے کہ جنوبی افریقہ white wash ہو سکتا ہے۔
الحمد للہ، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستانی ٹیم میچ جیت گئی۔ اور خوش قسمتی یہ رہی کہ پاکستانی ٹیم میچ جیت گئی۔
یہ باتیں آپ کو اس وقت کیوں یاد نہیں آتیں جب پاکستانی ٹیم ہارتی ہے؟
بلا بھی تو نوچ سکتا ہے۔کھسیانی بلی کھمبا نوچھے
ان شاء اللہ ۔ان شاء اللہ پاکستانی ٹیم تیسرا میچ بھی جیتے گی۔
بھئی جو بھی ہوا اچھا ہوا ۔۔ میچ جیت گئے اس کی خوشی ہے ۔۔ نہ بھی جیتتے تو کوئی بات نہیں تھی ۔۔ میچ اچھا ہوا یہی بہت تھا ۔۔ آخری اوور کی آخری گیند تک میچ گیا ۔۔۔ اور کیسا میچ چاہیے دیکھنے کو ۔۔
اس میں کوئی شک نہیں۔
اگر پاکستان میچ ہار بھی جاتا تو افسوس نہ ہوتا کہ لڑ کر ہارے ہیں۔