شمشاد
لائبریرین
مجھے آپ جیسے پڑھے لکھے آدمی سے ایسی گھٹیا بات کی امید نہیں تھی۔ہر ہرنتو یہی کہتا ہے
مجھے آپ جیسے پڑھے لکھے آدمی سے ایسی گھٹیا بات کی امید نہیں تھی۔ہر ہرنتو یہی کہتا ہے
آپ کو پہلے ہی اگنور کرنا تھا ۔ ویسے آپ کو کس نے بتا دیا کہ یہ ۔۔۔۔۔ پ ڑ ھ ے لکھے ہیں ۔مجھے آپ جیسے پڑھے لکھے آدمی سے ایسی گھٹیا بات کی امید نہیں تھی۔
بھئی ہم کو کیا کلیم کرنا ہے ۔ ہمارے تبصرے ہی ہماری پیشن گوئی کی ضمانت ہیں ۔ جو جیت سے پہلےکیئے گئے تھے ۔ بلکہ دو بولز سے پہلے میں ایڈاوانس میں جیت کی نوید بھی سنا چکا تھا ۔لیں جی اب ظفری بھائی کا کلیم بھی سامنے آ گیا اب۔۔۔ چلیں جی باقی لوگ بھی بسم اللہ کریں ۔۔ اور کس کی باری ہے کریڈٹ لینے کی
میں نے بطور مذاق ہی آپ کے مراسلے کو یہ ریٹنگ دی تھی۔ ناگوار گذری ہو تو ہٹا دوں؟
اور وجہ یہ ہے کے کچھ ان پڑھ جاہل ہیں کہ تواہم میں الجھے رہتے ہیں ۔ اور کچھ پڑھے لکھے جاہل ہیں جو پڑھ لکھ کر بھی علم و آگہی سے نا بلد ہیں ۔ تو ایسے میں لوگوں (پیروں) کی روزی روٹی لگی ہے۔ اگر زیادہ سے زیادہ نفع کا حصول ہی کاروباروں کا ہدف بن جائے تو پھر کام تو اور بھی بہت سے ہیں۔۔۔۔۔(جائز نا جائز کی تکرار سے قطع نظر)۔۔۔ویسے ایک بات ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ منافع بخش کام ہے یہ۔
آج تو انیس الرحمن یہاں نظر ہی نہیں آئے ۔۔