پاکستان بمقابلہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک

پاکستان پہلی اننگ : 249، سب کھلاڑی آؤٹ

زمبابوے

24 اوور

67 اسکور

1 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کھانے میں پاکستانی گیند بازوں نے کوئی خاص چیز کھا لی ہے۔

جنید خان کو دوسری کامیابی 27ویں اوور کی آخری گیند پر ملی۔

Sibanda نے 85 گیندوں پر 31 اسکور کیا اور عدنان اکمل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گیا۔

زمبابوے کی دوسری وکٹ 68 کے اسکور پر گری۔
 

شمشاد

لائبریرین
28ویں اوور کی پہلی گیند پر سعید اجمل نے Masakadza کو کلین بولڈ کر دیا۔

اس نے 52 گیندوں پر 19 اسکور بنائے تھے۔

زمبابوے کی تیسری وکٹ بھی 68 کے مجموعی اسکور پر گری۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور 61ویں اوور میں سعید اجمل کو بڑی کامیابی ملی۔

Waller کو سعید اجمل نے گیند کروائی اور وہ محمد حفیظ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گیا۔

اس نے 100 گیندوں پر 70 اسکور بنائے۔

زمبابوے

61 اوور

198 اسکور

4 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
69ویں اوور میں سعید اجمل کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔

سکندر رضا نے 118 گیندوں پر 60 اسکور بنائے تھے کہ سعید اجمل کی گیند پر مصباح الحق ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گیا۔

زمبابوے

68.2 اوور

212 اسکور

5 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
دوسرے دن کا کھیل ہونے پر صورتحال کچھ یوں ہے کہ پہلی اننگ

زمبابوے نے 281 اسکور بنائے اور اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔

میزبان ٹیم کو 32 اسکور کی برتری حاصل ہے جبکہ ان کے تین کھلاڑی باقی ہیں۔
 
اگر اختلاف کی اجازت ہو تو میرا کہنا یہ ہے کہ پاکستان میچ جیت جائے گا۔
کیونکہ زمبابوے اچھا نہیں بلکہ پاکستان بُرا کھیل رہا ہے اور ٹیسٹ میچ سیشن بائے سیشن چلتا ہے۔ اور ابھی 9 سیشن باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل کا آدھا دن تو زمبابوے نکال ہی جائے گا۔ پھر ڈھائی دن کا کھیل باقی بچے گا، جس میں پاکستان کو کم از کم ڈیڑھ دن تو کھیلنا ہی پڑے گا اور یہ بھی کہ خاطر خواہ برتری حاصل کر سکے جو کہ مشکل نظر آ رہی ہے۔ اس کے بعد زمبابوے کی ٹیم باقی کا وقت باآسانی نکال لے گی۔

باقی آپ کی اپنی رائے ہے۔
 
Top