پاکستان بمقابلہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کو ایک اور کامیابی مل گئی۔

Masakadza کو ایل بی ڈبلیو کر دیا۔

اس نے 39 گیندوں پر 14 اسکور بنائے تھے۔

زمبابوے

310 کے مجموعی اسکور پر 8 آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان پہلی اننگ - 249 سب کھلاڑی آؤٹ

زمبابوے (پہلی اننگ)

100 اوور

314 اسکور

8 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل تو لڑ گیا زمبابوے کی ٹیم کو۔

دو گیندوں پر دو وکٹیں۔

پوری ٹیم 327 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ۔

سعید اجمل نے 32.3 اوور میں 95 اسکور دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے کو پاکستان کی پہلی اننگ پر 78 اسکور کی برتری حاصل ہے۔

زمبابوے کے کھلاڑی Chigumburaنے 129 گیندوں پر 69 اسکور حاصل کیئے اور سعید اجمل کی گیند پر اظہر علی ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی طرف سے دوسری اننگ کھیلنے کے لیے محمد حفیظ اور خرم منظور میدان میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
خرم منظور22 گیندوں پر 5 اسکور بنا کر ایل بی ڈبلیو ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

پہلی اننگ 249

دوسری اننگ

6 اوور

17 اسکور

1 آؤٹ

اظہر علی محمد حفیظ کا ساتھ دینے کے لیے میدان میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے دن کھانے کے وقفے تک صورتحال کچھ یوں ہے :

پاکستان
پہلی اننگ
249 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ
7 اوور
21 اسکور
1 آؤٹ
آوٹ ہونے والے کھلاڑی خرم منظور جو 22 گیندوں پر 5 اسکور بنا کر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔
پاکستان ابھی زمبابوے کے مجموعی اسکور سے 57 اسکور پیچھے ہے۔

زمبابوے
پہلی اننگ
327 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ
میزبان ٹیم کو ابھی بھی 57 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Panyangara کے اگلے ہی اوور میں اظہر علی 4 گیندیں کھیل کر بغیر کوئی اسکور بنائے ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

پاکستان دوسری اننگ میں 21 کے مجموعی اسکور پر 2 وکٹیں گنوا بیٹھا ہے۔

اب محمد حفیظ کا ساتھ دینے کے لیے یونس خان کریز پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ
249 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ
10 اوور
23 اسکور
2 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
11ویں اوور کی دوسری گیند پر محمد حفیظ کیچ آؤٹ۔

27 گیندوں پر 16 اسکور بنائے۔

اب میچ خطرے میں پڑتا نظر آ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں لیکن دونوں اننگ میں ناکام رہا۔

اب یونس کا ساتھ دینے کے لیے مصباح الحق میدان میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت دنیائے کرکٹ کے دو بڈھے کریز پر ہیں۔

ان کو چاہیے کہ زمبابوے والوں کو کھپا دیں، نہ اسکور کریں اور نہ ہی آؤٹ ہوں۔
 
Top