پاکستان بمقابلہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ
249 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ

21 اوور

45 اسکور

3 آؤٹ

ابھی بھی پاکستانی ٹیم 33 اسکور پیچھے ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن، چائے کے وقفے تک

پاکستان
پہلی اننگ
249 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ

35 اوور

87 اسکور

3 آؤٹ

پاکستان نے 3 اسکور کی برتری حاصل کر لی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ
249 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ

40 اوور

98 اسکور

3 آؤٹ

پاکستان کو 20 اسکور کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت کرکٹ کی دنیا کے دونوں بڈھوں نے 108، 108 گیندیں کھیلی ہیں اور دونوں کے 42، 42 اسکور ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ
249 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ

50 اوور

118 اسکور

3 آؤٹ

پاکستان کو 40 اسکور کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ
249 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ

70 اوور

168 اسکور

4 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 168 اسکور بنائے۔
پاکستان کو زمبابوے کی پہلی اننگ کے 327 اسکور پر 90 اسکور کی برتری حاصل ہے۔

یونس خان جو پہلی اننگ میں صرف 3 اسکور بنا سکے تھا، آج 174 گیندوں پر 76 اسکور بنائے۔
دوسرے لفظوں میں انہوں نے اور مصباح الحق نے زمبابوے کے گیند بازوں کو کھپا دیا ہے۔

مصباح الحق کی جگہ اسد شفیق میدان میں آئے تھے۔ انہوں نے 36 گیندوں پر 15 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یونس خان کے ساتھ عدنان اکمل کھیل رہے ہیں۔

یونس اپنی سنچری سے صرف دو اسکور کی دوری پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
یونس خان نے سنچری مکمل کر لی۔

یونس خان نے 220 گیندوں پر 99 اسکور کے بعد 221ویں گیند پر چوکا مار کر 103 اسکور کیئے۔

یہ یونس خان کی 22ویں ٹیسٹ سنچری جبکہ زمبابوے کے خلاف پہلی ٹیسٹ سنچری ہے۔
 
Top