تیار ہیں ؟
عمر سیف محفلین ستمبر 7، 2013 #122 آج کے دن کے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر جنید خان کی کامیابی ماساکاڈزا 1 رن بنا کر سلپ میں اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ۔۔ پہلے اوور کے اختتام پر سکور 18 2 کھلاڑی آؤٹ ۔۔۔ آجائیں شمشاد بھائی
آج کے دن کے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر جنید خان کی کامیابی ماساکاڈزا 1 رن بنا کر سلپ میں اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ۔۔ پہلے اوور کے اختتام پر سکور 18 2 کھلاڑی آؤٹ ۔۔۔ آجائیں شمشاد بھائی
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2013 #124 جنید خان تو واقعی میں ان کو لڑ گیا۔ آتے ہی دو وکٹیں لے گیا۔ زمبابوے پہلی اننگ 327 تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ 21 اسکور 3 آؤٹ
جنید خان تو واقعی میں ان کو لڑ گیا۔ آتے ہی دو وکٹیں لے گیا۔ زمبابوے پہلی اننگ 327 تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ 21 اسکور 3 آؤٹ
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2013 #125 ایک طرف سے جنید اور دوسری طرف سے سعید اجمل لگتا ہے مصباح نے ان دونوں کو اسی کام پر لگائے رکھنا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2013 #129 عمر سیف نے کہا: سٹمپ مائیک سے عدنان اکمل اور باقی کھلاڑیوں کی اوے اوے سن رہے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور ہر تیسری چوتھی گیند پر ایل بی ڈبلیو کی اپیل بھی دیکھ رہے ہیں۔
عمر سیف نے کہا: سٹمپ مائیک سے عدنان اکمل اور باقی کھلاڑیوں کی اوے اوے سن رہے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور ہر تیسری چوتھی گیند پر ایل بی ڈبلیو کی اپیل بھی دیکھ رہے ہیں۔
عمر سیف محفلین ستمبر 7، 2013 #133 سکندر رضا 24 رنز بنا کرعبدالرحمن کی گیند پر اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ زمبابوے 58 پانچ کھلاڑی آؤٹ ۔۔۔
سکندر رضا 24 رنز بنا کرعبدالرحمن کی گیند پر اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ زمبابوے 58 پانچ کھلاڑی آؤٹ ۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2013 #135 سکندر رضا بھی آؤٹ ہو گیا۔ آخری دو وکٹیں عبد الرحمن کے حصے میں آئیں۔
عمر سیف محفلین ستمبر 7، 2013 #137 چیگمبورا 28 رنز بنا کر عبدالرحمن کی گیند پر محمد حفیظ کے ہاتھوں سلپ میں کیچ آؤٹ 89 پہ 6 کھلاڑی آؤٹ
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2013 #140 عمر سیف نے کہا: عدنان اکمل کی جگتیں سن رہے ہیں ؟؟ کہتا ہے ابھی ایک لاش اور باقی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انتہائی بدتمیزی ہے یہ۔
عمر سیف نے کہا: عدنان اکمل کی جگتیں سن رہے ہیں ؟؟ کہتا ہے ابھی ایک لاش اور باقی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انتہائی بدتمیزی ہے یہ۔