محمد تابش صدیقی
منتظم
اللہ تعالیٰ فخر زمان کو قوم کی نظر سے بچائے. آمین
Deep: "Just checked that Fakhar Zaman has a List A avg. of 50.46 and a S/R of 94+ - how did it take until 27 for him to get a crack? (perhaps, only Fawad Alam can answer that ...)"
لیجیے صاحب! فخر بھیا کو بھی مورکل نے پویلین کی راہ دکھا دی آؤٹ ہونے کے انداز سے ثابت ہو گیا کہ ہمارے اندازے کچھ غلط تھے ۔۔۔ !!!کرک انفو پر کمنٹ
کوڈ:Deep: "Just checked that Fakhar Zaman has a List A avg. of 50.46 and a S/R of 94+ - how did it take until 27 for him to get a crack? (perhaps, only Fawad Alam can answer that ...)"
تابش بهائی آپ کیا چاہتے ہیں ہم یک طرفہ جیت جائیں؟ 4 پلس کی آر آر بهی کوئی بات ہے، بس ایک بار 14 سے 15 کی ایوریج ہو پهر ہم "ہته" رکهیں گے.مزا تب آنا ہے جیت کا.میچ ڈرا ہونے کے کتنے امکانات ہیں؟
ابھی تو جیتنا ضروری ہے. امکانات والی بات ابھی دور ہےفرض کیے لیتے ہیں، پاکستان 45 یا 49 اوورز کھیل کر جنوبی افریقہ کو شکست سے ہمکنار کرتا ہے تو پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے کیا امکانات ہوں گے؟ ابن توقیر محمد تابش صدیقی
جیسے ہی حفیظ کو چھکا مارنا یاد آیا. آؤٹ ہو گیا