پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

شمشاد

لائبریرین
ہمم
لیکن نا میرے سر میں درد شروع ہو گیا ہے۔ اتنی ٹنشن ہو رہی ہے۔ سکور بہت کم ہے۔
سر درد کا بہترین علاج۔
سر کو زور سے کسی مضبوط دیوار پر دے مارو۔ نہ سر رہے گا نہ درد۔
خیال رہے کہ دیوار نہ ٹوٹ جائے۔

اور ہاں ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہوتا ہے۔
 

ساقی۔

محفلین
ساقی۔ بھائی اس میں ہنسنے والی کیا بات تھی؟ دعا ہی مانگی ہے۔

یہ کام دعاوں سے ہونے والے نہیں ہوتے ۔
اور ویسے بھی دعا کسی اچھے مقصد کے لیے مانگنی چاہیے۔ جیسے کہ یا اللہ پاکستان میں امن کر دے، ہمیں اچھا اخلاق دے ، وغیرہ وغیرہ

















یا پھر یہ کیا کریں
اللہ جی ساقی بھائی کو شاعر بنا دیں:laugh:
 

بھلکڑ

لائبریرین
آج میں سوچ رہا تھا مصباح کی سینچری کی خوشی میں وہ اسکیچ اپلوڈ کرنا ہے انکل کا بنایا ہے !!!
پرلگتا ہے ابھی اور انتظار کرنا پڑے گا!!!
:-(
 
Top