پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

ماہی احمد

لائبریرین
یہ کام دعاوں سے ہونے والے نہیں ہوتے ۔
اور ویسے بھی دعا کسی اچھے مقصد کے لیے مانگنی چاہیے۔ جیسے کہ یا اللہ پاکستان میں امن کر دے، ہمیں اچھا اخلاق دے ، وغیرہ وغیرہ
یا پھر یہ کیا کریں
اللہ جی ساقی بھائی کو شاعر بنا دیں:laugh:
دعاوں سے سب کچھ ہو سکتا ہے۔
کچھ
بھی
۔۔۔۔
اور آپ کیا علم کے میں ان مقاصد کے لئیے بھی مانگتی ہوں؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
یہ کام دعاوں سے ہونے والے نہیں ہوتے ۔
اور ویسے بھی دعا کسی اچھے مقصد کے لیے مانگنی چاہیے۔ جیسے کہ یا اللہ پاکستان میں امن کر دے، ہمیں اچھا اخلاق دے ، وغیرہ وغیرہ

یا پھر یہ کیا کریں
اللہ جی ساقی بھائی کو شاعر بنا دیں:laugh:
آپکی اسی بات کی وجہ سے مصباح آؤٹ ہو گیا ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اور ہاں
جتنے بھی میری دشمن ہیں نا جن کو اس چیز سے مسئلہ ہے کہ میں میچ کے دوران کیوں اللہ کو یاد کرتی ہوں اور دعا مانگتی ہوں وغیرہ (آئی ایم شیور دے آل آر ریڈنگ دس)
"میں چاہے میچ کے دوران اللہ کو پکاروں، شاپنگ مال میں، کچن میں، کلاس روم میں، خلوت میں یا جلوت میں، یہ میرا مسئلہ ہے، میں نے اپنی قبر میں جانا ہے آپ سب نے اپنی قبر میں۔ بہتر ہو گا اس بات کی فکر کرنے کی بجائے کہ "اللہ کے پاس اتنا ٹائم ہے کہ وہ سپورٹس چینل دیکھے؟" اپنی اپنی فکر کریں" ہونھ آئے بڑے سب۔
 
شمشاد

ٹینشن لینے کا نہیں، دینے کا ہوتا ہے۔
کیا۔۔۔۔۔
 
Top