پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

شمشاد

لائبریرین
فواد عالم 134 گیندوں پر 3 چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 114 اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلی وکٹ شرجیل مجموعی اسکور 8
دوسری وکٹ احمد شہزاد مجموعی اسکور 17
تیسری وکٹ محمد حفیظ مجموعی اسکور 18
چوتھی وکٹ مصباح الحق مجموعی اسکور 140
پانچویں وکٹ عمر اکمل مجموعی اسکور 255
 
Top