ایچ اے خان
معطل
Lahiru Thirimanne کی شاندار سینچری
یہ اس کی ون ڈے میں تیسری سنچری ہے
یہ اس کی ون ڈے میں تیسری سنچری ہے
ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ فکر نہ کریں کوئی نہیں روئے گا۔
سعید اجمل کو ایک اور کامیابی مل گئی۔
ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ فکر نہ کریں کوئی نہیں روئے گا۔
چیختے چلاتے تو نہیں، البتہ خوشی ضرور مناتے ہیں۔ہا ہا ہا
ہار جیت ہوتی رہتی ہے ۔ یہ بھی خوب کہا
یہ بات ہے کہ پاکستانی کوئی روتے نہیں ہیں بلکہ جب قسمت سے جیت جائیں تو چیختے چلاتے ہیں
چیختے چلاتے تو نہیں، البتہ خوشی ضرور مناتے ہیں۔
بالکل پاکستان زندہ بادسری لنکا جیت گیا۔۔۔ لیکن
۔۔۔ پاکستان زندہ باد۔ ۔۔۔