محمداحمد
لائبریرین
شرجیل کو صہیب سے بدلنا اچھا نہیں رہا۔
یعنی آج صہیب نہیں ہیں میچ میں؟
شرجیل کو صہیب سے بدلنا اچھا نہیں رہا۔
میں کوئی تواڈے ورگی نئیں۔یہ تو ہمیں پتہ تھا۔
میں کوئی تواڈے ورگی نئیں۔
یاد آگئی ہو گی بات۔۔۔
اس ٹائپ سے وکٹ تو بچ جائے گی لیکن اسکور نہیں بنے گا۔افسوس ہوا 2 وکٹس جلدی گنوانے کا۔ اب مصباح ٹائپ کی بیٹنگ ہی رہ جاتی ہے اس کا حل۔