عمر سیف
محفلین
اوکے ۔۔ بٹ ہی کین رائیٹ ان اردو ۔۔۔Just to show utmost confidence
اوکے ۔۔ بٹ ہی کین رائیٹ ان اردو ۔۔۔Just to show utmost confidence
2، 2 ایننگ کھیلتی ہے مطلب؟ٹیسٹ میچ ایسے ہی ہوتا ہے جیسے سہ ماہی، ششماہی اور نوماہی امتحانوں کے بعد سالانہ امتحان - یہ تو ہو گا مزاح۔
ٹیسٹ میچ مار دھاڑ کرنے کی بجائے بڑی تحمل اور صبر سے کھیلنے والا میچ ہے جو کہ 5 دن مسلسل کھیلا جاتا ہے۔ اور اس میں ہر ٹیم 2، 2 اننگ کھیلتی ہے۔ اس میں کریز پر زیادہ سے زیادہ کھڑے رہنے کے ساتھ ساتھ اسکور بھی بڑھانا ہوتا ہے۔