26 اوورز میں تین وکٹ پر 117 رنز ہیں ۔
آصف احمد بھٹی محفلین جنوری 20، 2014 #127 اب سمجھ آئی ! مصباح چاچو نے سرفراز کو پہلے کیوں بھیج دیا ۔ ۔ ۔ یقینا آج مصباح چاچو یہ میچ جیتننا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
اب سمجھ آئی ! مصباح چاچو نے سرفراز کو پہلے کیوں بھیج دیا ۔ ۔ ۔ یقینا آج مصباح چاچو یہ میچ جیتننا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
آصف احمد بھٹی محفلین جنوری 20، 2014 #128 دوسری سائیڈ سے اظہر علی کی پوری کوشش ہے کہ " وہ رنز نہ بنائے "
آصف احمد بھٹی محفلین جنوری 20، 2014 #131 33 اوورز میں تین وکٹ پر 163 رنز یہ تو ون ڈے سے بھی بہتر کھیل رہے ہیں