15 اوور میں 78 اسکور کی ضرورت ہے۔
آصف احمد بھٹی محفلین جنوری 20، 2014 #163 مصباح چاچو کے ریورس سوئیپ شروع ہو گئے ۔ ۔ ۔ اب اللہ ہی خیر کرے ۔ ۔ ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2014 #167 ابھی اسکور بنانے کی رفتار کم ہو گئی ہے۔ پچھلے 3 اوور میں صرف 8 اسکور بنے ہیں، جبکہ 5 کی اوسط سے 15 اسکور کی ضرورت تھی۔
ابھی اسکور بنانے کی رفتار کم ہو گئی ہے۔ پچھلے 3 اوور میں صرف 8 اسکور بنے ہیں، جبکہ 5 کی اوسط سے 15 اسکور کی ضرورت تھی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2014 #168 اب 9 اوور میں 53 (6 اسکور فی اوور) کی ضرورت ہے۔ مصباح نے ابھی تک unexpected کوئی چھکا نہیں لگایا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2014 #172 محمداحمد نے کہا: سرفراز کے ہوتے رن ریٹ کیا ہی خوب جا رہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا سٹرئیک ریٹ 104.34 تھا۔ اس کے علاوہ احمد شہزاد نے 20 گیندوں پر 21 اسکور بنائے تھے۔ اس دونوں کے علاوہ کس کا بھی سٹرائیک ریٹ 100 سے اوپر نہیں گیا۔
محمداحمد نے کہا: سرفراز کے ہوتے رن ریٹ کیا ہی خوب جا رہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا سٹرئیک ریٹ 104.34 تھا۔ اس کے علاوہ احمد شہزاد نے 20 گیندوں پر 21 اسکور بنائے تھے۔ اس دونوں کے علاوہ کس کا بھی سٹرائیک ریٹ 100 سے اوپر نہیں گیا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2014 #173 6 اوور میں 36 اوور کی ضرورت ہے۔ 2، 3 باؤنڈری لگ گئیں تو میچ مکمل طور پر قابو میں آ جائے گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2014 #176 4 اوور میں صرف 17 اسکور کی ضرورت ہے۔ میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2014 #177 اظہر علی اور مصباح الحق نے 111 گیندوں پر 100 اسکور کی شراکت مکمل کی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2014 #178 Lakmal کا یہ اوور تو پاکستان کے حق میں بہت اچھا رہا۔ 13 اسکور ملے۔