ایچ اے خان
معطل
میں کون سا کھیلتی ہوں جو معلوم ہو گا!
ایسے ہی پوچھ لیا تھا
پاکستانی کھلاڑی تو اکثر کھیلتے ہیں بلکہ پکڑے بھی جاتے ہیں سزا یافتہ تک رہے ہیں
میں کون سا کھیلتی ہوں جو معلوم ہو گا!
میں نے کبھی دیکھا نہیں ایسا کرتے ہوئے کسی کو بھی، سو نو کمنٹس!!!!!ایسے ہی پوچھ لیا تھا
پاکستانی کھلاڑی تو اکثر کھیلتے ہیں بلکہ پکڑے بھی جاتے ہیں سزا یافتہ تک رہے ہیں
فی الحال تو چوکا لگا ہے۔لالا کو چھکے لگیں گے انشاللہ
فی الحال تو چوکا لگا ہے۔
جی اگر اللہ نے چاہا تو (یعنی انشااللہ) پاکستان جیت بھی جائے گا!لالا کو چھکے لگیں گے انشاللہ
دلشان کو آؤٹ ہونا چاہیے۔
جی اگر اللہ نے چاہا تو (یعنی انشااللہ) پاکستان جیت بھی جائے گا!
میں کوشش تو کر رہی ہوں، پر ہو نہیں رہا!!!دلشان کو آؤٹ ہونا چاہیے۔
جلدی آؤٹ کریں اس کے پہلے کہ دیر ہو جائے۔میں کوشش تو کر رہی ہوں، پر ہو نہیں رہا!!!
پچھلی ایننگز میں وقار یونس سے وہ پوچھ رہے تھے "آپ کو پینے میں کیا پسند ہے" اور وقار یونس کا جواب تھا " جو میرا سائز ہے اس کی وجہ سے فیزی ڈرنگس اور میٹھی ڈرنکس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آجکل صرف پانی پر گزارا ہے"وقار یونس دوسرے کمنٹیٹر کو "بلاول" نام سکھا رہا ہے۔
آپ کر دیں! مجھ سے نہیں ہو رہا!جلدی آؤٹ کریں اس کے پہلے کہ دیر ہو جائے۔